ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی اقسام

اپنی ضروریات کے عین مطابق XM پر فاریکس اکاؤنٹ کا انتخاب کریں

Micro اکاؤنٹ

  • بیس کرنسی آپشنز
  • USD, EUR, GBP, JPY, CHF,‎
    AUD, HUF, PLN, SGD, ZAR
  • کانٹریکٹ سائز
  • 1 لاٹ = 1000
  • لیوریج
  • **1000:1 تک لیوریج
  • منفی بیلنس کا تحفظ
  • تمام اہم پر اسپریڈ
  • 1 Pip جتنا کم
  • کمیشن
  • فی کلائنٹ اوپننگ/پینڈنگ آرڈرز
  • 300 پوزیشن
  • کم از کم تجارتی مقدار
  • 0.1 لاٹس (MT4)
    0.1 لاٹس (MT5)
  • فی ٹکٹ پر لاٹ کی پابندی
  • 100 لاٹس
  • ہیجنگ کی اجازت
  • سواپس*
  • اسلامی اکاؤنٹ
  • آپشنل
  • کم سے کم ڈیپازٹ
  • $5

Standard اکاؤنٹ

  • بیس کرنسی آپشنز
  • USD, EUR, GBP, JPY, CHF,‎
    AUD, HUF, PLN, SGD, ZAR
  • کانٹریکٹ سائز
  • 1 لاٹ = 100000
  • لیوریج
  • **1000:1 تک لیوریج
  • منفی بیلنس کا تحفظ
  • تمام اہم پر اسپریڈ
  • 1 Pip جتنا کم
  • کمیشن
  • فی کلائنٹ اوپننگ/پینڈنگ آرڈرز
  • 300 پوزیشن
  • کم از کم تجارتی مقدار
  • 0.01 لاٹس
  • فی ٹکٹ پر لاٹ کی پابندی
  • 50 لاٹس
  • ہیجنگ کی اجازت
  • سواپس*
  • اسلامی اکاؤنٹ
  • آپشنل
  • کم سے کم ڈیپازٹ
  • $5

XM Ultra Low اکاؤنٹ

  • بیس کرنسی آپشنز
  • EUR, USD, GBP, AUD, ZAR, SGD
  • کانٹریکٹ سائز
  • Ultra Low Standard: 1 لاٹ = 100000
    Ultra Low Micro: 1 لاٹ = 1000
  • لیوریج
  • **1000:1 تک لیوریج
  • منفی بیلنس کا تحفظ
  • تمام اہم پر اسپریڈ
  • 0.6 پپس جتنا کم
  • کمیشن
  • فی کلائنٹ اوپننگ/پینڈنگ آرڈرز
  • 300 پوزیشن
  • کم از کم تجارتی مقدار
  • Ultra Low Standard: 0.01 لاٹس
    Ultra Low Micro: 0.1 لاٹس
  • فی ٹکٹ پر لاٹ کی پابندی
  • Ultra Low Standard: 50 لاٹس
    Ultra Low Micro: 100 لاٹس
  • ہیجنگ کی اجازت
  • سواپس*
  • اسلامی اکاؤنٹ
  • آپشنل
  • کم سے کم ڈیپازٹ
  • $5

شیرز اکاؤنٹ

  • بیس کرنسی آپشنز
  • USD
  • کانٹریکٹ سائز
  • 1 شیر
  • لیوریج
  • کوئی لیورج نہیں
  • منفی بیلنس کا تحفظ
  • اسپریڈ
  • بنیادی ایکسيچنج کے مطابق
  • کمیشن
  • فی کلائنٹ اوپننگ/پینڈنگ آرڈرز
  • 50 پوزیشن
  • کم از کم تجارتی مقدار
  • 1 لاٹ
  • فی ٹکٹ پر لاٹ کی پابندی
  • ہر شیئر پر انحصار
  • ہیجنگ کی اجازت
  • سواپس*
  • اسلامی اکاؤنٹ
  • کم سے کم ڈیپازٹ
  • $10000

مندرجہ بالا فگرز صرف ریفرنس کے طور پر دی گئی ھیں۔ XM اپنے ھر کلائینٹ کیلیے انکی مرضی کے مطابق فاریکس اکاؤنٹ حل تیار کرنے کیلیے گوشاں ھیں۔ اگر جمع کردہ کرنسی USD نہیں ھے تو انڈیکٹیڈ رقم، جمع کردہ کرنسی میں تبدیل ھونی چاہیے۔

*منتخب شدہ انسٹرومنٹس پر۔ سواپ فری فاریکس انسٹرومنٹس اور میٹلز کی مکمل لسٹ چیک کریں۔

**دستیاب لیوریج آپشنز چیک کریں۔

آپ فاریکس میں نئے ہو سکتے ہیں، لہذا، آپکی تجارتی صلاحیت کو جانچنے کیلیے ڈیمو اکاؤنٹ کا انتخاب بہترین ہے۔ یہ آپکو کسی بھی خطرے سے دو چار کیے بغیر، ورچوئل پیسوں کیساتھ تجارت کرنیکی اجازت دیتا ہے، کیونکہ آپکے نقصانات اور اضافے کا تخمینہ لگایا جاتا ہے۔ جب آپ اپنی تجارتی صلاحیتوں، مارکیٹ کی چال اور آرڈر کو کس طرح ترتیب دیتے ہیں سیکھ جائینگے، تب آپ اصل پیسوں کیساتھ تجارتی اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔

سب کو بڑھاؤ|سب بند

فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیا ھے؟

XM میں فاریکس اکاؤنٹ ایک ایسا تجارتی اکاؤنٹ ھے جو بالکل آپکے بینک اکاؤنٹ کیطرح کام کرتا ھے، سوائے اسکے کہ یہ بنیادی طور پر کرنسیوں پر تجارت کے مقصد سے جاری کیا جاتا ھے۔

XM میں فاریکس اکاؤنٹس کے لیے ہم Micro، Standard، Ultra Low Micro اور Ultra Low Standard آفر کرتے ہيں، جیسا کہ اوپر ٹیبل میں دکھایا گیا ہے۔

براۓ مہربانی نوٹ کریں کہ فاریکس (یا کرنسی) کی تجارت تمام XM پلیٹ فارمز پر موجود ہے۔

مختصر, آپکے فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں شامل

  • 1. XM ممبرز ایریہ تک رسائی
  • 2. مماثل پليٹ فارم(ز) تک رسائی

آپکے بینک کی طرح، جب آپ تجارتی فاریکس اکاؤنٹ XM کیساتھ پہلی مرتبہ رجسٹر کرواتے ہیں تو آپکو براہ راست KYC (اپنے کسٹمر جانیے) کے عمل سے گزرنا ہو گا، جو XM کو آپکی جمع کروائی ہوئی ذاتی تفصیلات کو درست اور فنڈ اور اکاؤنٹ کی تفصیلات کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اجازت دیگا۔

فاریکس اکاؤنٹ کھولتے ہی آپکو لاگ ان معلومات ای میل کر دی جائينگی، جو آپکو XM ممبرز ايريہ تک رسائی ديگی۔

XM ممبر ایریہ میں آپ اپنے اکاؤنٹ ميں رقوم کے جمع کروانا اور نکلوانا، منفرد پروموشنز کو دیکھنا اور دعوے، لائيلٹی اسٹیٹس اور اوپن پوزيشن کی جانچ، لیورج(leverage) کی تبدیلی، ثپورٹ اور XM کی پیش کردہ تجارتی ٹولز تک رسائی کو سنبھال سکتے ھیں۔

کلائنٹ ممبر ایریہ کے اندر ہماری پیش کش زیادہ سے زیادہ افادیت سے فراہم کی جاتی ہیں اور مستقل طور پر تقویت پذیر ہوتی ہیں اور اسی وجہ سے بغیر کسی اکاؤنٹ مینیجر کی مدد کے ہمارے کلائنٹ کو انکے اکاؤنٹ میں تبدیلیاں اور اضافہ کرنے میں زیادہ سے زیادہ لچک مل جاتی ہے۔

آپکے تجارتی اکاؤنٹ میں لاگ ان کی تفصیلات تجارتی پلیٹ فارم میں لاگ ان کے مساوی ہونگی جو آپکے اکاؤنٹ ٹائپ سے میچ ہوتی ہیں اور بالآخر جہاں آپ اپنی تجارت انجام دینگے۔ XM ممبر ایریہ سے جو بھی ڈپازٹ/واپسی یا دیگر ترتیبات میں تبدیلیاں ہونگی وہ آپ کے متعلقہ تجارتی پلیٹ فارم پر ظاہر ہونگی۔

ملٹی اسیٹ تجارتی اکاؤنٹ کیا ھے؟

XM میں ملٹی اسیٹ تجارتی اکاؤنٹ آپکے بینک اکاؤنٹ کیطرح کام کرتا ھے، سوائے اسکے کہ یہ کرنسیوں، اسٹاک انڈیکس، CFD، اسٹاک CFD اور اسکے ساتھ ساتھ میٹلز اور انرجیز پر CFD پر تجارت کے مقصد سے جاری کیا جاتا ھے۔

XM میں ہم ملٹی ایسیٹ ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے لیے Micro، Standard، Ultra Low Micro اور Ultra Low Standard آفر کرتے ہيں، جیسا کہ اوپر ٹیبل میں دکھایا گیا ہے۔

براہ مہربانی نوٹ کريں کہ ملٹی اسیٹ تجارت صرف MT5 اکاؤنٹس پر موجود ھے، جو آپکو XM WebTrader تک رسائی حاصل کرنیکی بھی اجازت دیتی ھے۔

مختصر، آپکے ملٹی اسیٹ میں شامل

  • 1. XM ممبرز ايريہ تک رسائی
  • 2. مماثل پليٹ فارم(ز) تک رسائی
  • 3. XM WebTrader تک رسائی

آپ کے بینک کی طرح، جب آپ XM کے ساتھ ملٹی ایسیٹ تجارتی اکاؤنٹ پہلی مرتبہ رجسٹر کرواتے ہیں تو آپ کو براہِ راست KYC (اپنے کسٹمر کو جانیے) کے عمل سے گزرنا ہوگا، جو XM کو اجازت دیتا ہے کہ وہ آپ کی جمع کروائی ہوئی ذاتی معلومات کی درستگی اور فنڈز اور اکاؤنٹ کی تفصیلات کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ براۓ مہربانی نوٹ کیجیے کہ اگر آپ کے پاس کوئی دوسرا XM اکاؤنٹ بھی ہے تو آپ کو KYC کی تصدیق کے عمل کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہمارا سسٹم خودبخود آپ کی تفصیلات کی شناخت کرلے گا۔

تجارتی اکاؤنٹ کھولتے ہی آپکو لاگ ان معلومات ای میل کر دی جائينگی، جو آپکو XM ممبرز ایریہ تک رسائی ديگی۔

XM ممبر ایریہ میں آپ اپنے اکاؤنٹ ميں رقوم کے جمع کروانا اور نکلوانا، منفرد پروموشنز کو دیکھنا اور دعوے، لائيلٹی اسٹیٹس اور اوپن پوزيشن کی جانچ، لیورج(leverage) کی تبدیلی، ثپورٹ اور XM کی پیش کردہ تجارتی ٹولز تک رسائی کو سنبھال سکتے ھیں۔

کلائنٹ ممبر ایریہ کے اندر ہماری پیش کش زیادہ سے زیادہ افادیت سے فراہم کی جاتی ہیں اور مستقل طور پر تقویت پذیر ہوتی ہیں اور اسی وجہ سے بغیر کسی اکاؤنٹ مینیجر کی مدد کے ہمارے کلائنٹ کو انکے اکاؤنٹ میں تبدیلیاں اور اضافہ کرنے میں زیادہ سے زیادہ لچک مل جاتی ہے۔

آپکے ملٹی اسیٹ تجارتی اکاؤنٹ میں لاگ ان کی تفصیلات تجارتی پلیٹ فارم میں لاگ ان کے مساوی ہونگی جو آپکے اکاؤنٹ ٹائپ سے میچ ہوتی ہیں اور بالآخر جہاں آپ اپنی تجارت انجام دینگے۔ XM ممبر ایریہ سے جو بھی ڈپازٹ/واپسی یا دیگر ترتیبات میں تبدیلیاں ہونگی وہ آپ کے متعلقہ تجارتی پلیٹ فارم پر ظاہر ہونگی۔

MT4 کا انتخاب کون کرے؟

MT4 پلیٹ فارم MT5 تجارتی پلیٹ فارم کا پیش رو ہے۔ XM میں MT4 پلیٹ فارم کرنسیوں، اسٹاک انڈسز CFD اسکے علاوہ گولڈ اور آئل پر CFD، لیکن اسٹاک CFD پر تجارت کی پیشکش نہیں کرتا ہمارے وہ کلائنٹ جو MT5 پر اپگریڈ نہیں کرنا چاہتے وہ MT4 کا استعمال جاری رکھ سکتے ہیں اور MT5 پر کبھی بھی اپ گریڈ یا اضافی اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔

مندرجہ بالا ٹیبل کے مطابق، MT4 پلیٹ فارم تک رسائی Micro، Standard، Ultra Low Micro یا Ultra Low Standard پر دستیاب ہے۔

MT5 کا انتخاب کون کرے؟

جو کلائنٹس MT5 پلیٹ فارم کا انتخاب کرتے ھيں ان کو کرنسیوں، اسٹاک انڈیکس CFD، سونے اور تیل کے CFD اسکے ساتھ ساتھ اسٹاک CFD جیسے انسٹرومنٹس تک رسائی ملتی ھے۔

MT5 کی لاگ ان معلومات آپکو XM WebTrader اسکے علاوہ MT5 ڈیسک ٹاپ (ڈاؤنلوڈیبل) اور اکمپننگ ایپز تک بھی رسائی دیتا ھے۔

مندرجہ بالا ٹیبل کے مطابق، MT5 پلیٹ فارم تک رسائی Micro، Standard، Ultra Low Micro یا Ultra Low Standard پر دستیاب ہے۔

MT4 تجارتی اکاؤنٹ اور MT5 تجارتی اکاؤنٹ میں بنیادی فرق کیا ھے؟

مرکزی فرق یہ ھے کہ MT4 اسٹاک CFD پر تجارت نہیں کرتے۔

کیا میں ملٹی پل تجارتی اکاؤنٹ رکھ سکتا ھوں؟

جی ہاں، بالکل۔ XM کا کوئی بھی کلائنٹ 10 ایکٹیو تجارتی اکاؤنٹس اور 1 شیرز اکاؤنٹس رکھ سکتے ھيں۔

تجارتی اکاؤنٹس کسطرح مینج کريں؟

XM ممبرز ایریہ میں آپ ذخائر، انخلا اور تجارتی اکاؤنٹ سے متعلق کوئي بھی کام سنبھال سکتے ھيں۔

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔