1 اکاؤنٹ سے فاریکس، اشیاء، قیمتی میٹلز، انرجیز اور ایکویٹی انڈسز پر تجارت کریں۔
XM MT4 اور MT5 تجارتی پليٹ فارمز کے ساتھ عالمی منڈی کی فوری رسائی

اشیاء - اسپریڈ / ضوابط

سمبل تفصیل تھوڑی قیمت میں اتار چڑھاؤ کی قدر کم سے کم اسپریڈ (کوٹ کرنسی) 1 لاٹ کی قدر کم از کم/زیادہ سے زیادہ تجارتی سائز مارجن پرسنٹیج لمٹ اور اسٹاپ لیول* پلیٹ فارم
COTTO US Cotton No. 2 USD 1 0.0030 10000 LBS 1/100 4 % 0 MT4/MT5
COFFE US Coffee USD 1 0.0050 10000 LBS 1/40 4 % 0 MT4/MT5
HGCOP High Grade Copper USD 0.2 0.0047 2000 LBS 1/140 4 % 0 MT4/MT5
SBEAN US Soybeans USD 0.04 0.0185 400 Bushels 1/160 4 % 0 MT4/MT5
CORN US Corn USD 0.04 0.0100 400 Bushels 1/400 4 % 0 MT4/MT5
WHEAT US Wheat USD 0.04 0.0150 400 Bushels 1/290 4 % 0 MT4/MT5
COCOA US Cocoa USD 1 9 1 Metric Ton 1/500 4 % 0 MT4/MT5
SUGAR US Sugar No. 11 USD 1 0.0006 10000 LBS 1/550 4 % 0 MT4/MT5

* موجودہ مارکیٹ کی قیمت پر پینڈنگ آرڈر کیلیے کم سے کم سطع۔

CFD کیلیے مطلوبہ مارجن اسطرح کیلکولیٹ ہوتی ہے: لاٹس * کانٹریکٹ سائز * اوپننگ پرائس * مارجن پرسنٹیج اور یہ آپکے تجارتی اکاؤنٹ کے لیورج پر مبنی نہیں۔

اگر آپکا مارجن لیول %100 سے زائد ہے اور جب آپ CFD پر پوزیشن ہیج کرتے ہیں تو آپکا مارجن ہمیشہ %50 ہوتا ہے۔

براہ کرم نوٹ کریں کہ ہماری کمپنی مالی آلات کے نئے معاہدوں کے لئے خود کار طریقے سے رول اوور پیش نہیں کرتی ہے جس کی تاریخ ختم ہوجاتی ہے۔

سمبل تفصیل سرور ٹائم ہفتہ وار پیر کو کھلتا جمعہ بند ھے
COTTO US Cotton No. 2 GMT +3 04:05 - 21:15 04:05 21:15
COFFE US Coffee GMT +3 11:20 - 20:25 11:20 20:25
HGCOP High Grade Copper GMT +3 01:05 - 23:55 01:05 23:10
SBEAN US Soybeans GMT +3 03:05 - 15:40,16:35 - 21:10 03:05 21:10
CORN US Corn GMT +3 03:05 - 15:40,16:35 - 21:10 03:05 21:10
WHEAT US Wheat GMT +3 03:05 - 15:40,16:35 - 21:10 03:05 21:10
COCOA US Cocoa GMT +3 11:50 - 20:25 11:50 20:25
SUGAR US Sugar No. 11 GMT +3 10:35 - 19:55 10:35 19:55

براہ کرم نوٹ کریں کہ ہماری کمپنی مالی آلات کے نئے معاہدوں کے لئے خود کار طریقے سے رول اوور پیش نہیں کرتی ہے جس کی تاریخ ختم ہوجاتی ہے۔

تفصیل سمبل دستیاب کانٹریکٹ *کھلنے کی تاریخ صرف بند کرنیکی تاریخ* اختتامی تاریخ* کانٹریکٹ کے مہینے کانٹریکٹ کی میعاد **
US Cocoa COCOA May 2024-02-08 2024-04-09 2024-04-10 MAR, MAY, JUL, SEP, DEC کانٹریکٹ کی میعاد **
US Coffee COFFE May 2024-02-08 2024-04-11 2024-04-12 MAR, MAY, JUL, SEP, DEC کانٹریکٹ کی میعاد **
US Corn CORN May 2024-02-21 2024-04-22 2024-04-23 MAR, MAY, JUL, SEP, DEC کانٹریکٹ کی میعاد **
US Cotton No. 2 COTTO Jul 2024-04-04 2024-06-06 2024-06-07 MAR, MAY, JUL, DEC کانٹریکٹ کی میعاد **
High Grade Copper HGCOP May 2024-02-15 2024-04-17 2024-04-18 MAR, MAY, JUL, SEP, DEC کانٹریکٹ کی میعاد **
US Soybeans SBEAN May 2024-02-21 2024-04-22 2024-04-23 JAN, MAR, MAY, JUL, AUG, SEP, NOV کانٹریکٹ کی میعاد **
US Sugar No. 11 SUGAR May 2024-02-21 2024-04-22 2024-04-23 MAR, MAY, JUL, OCT کانٹریکٹ کی میعاد **
US Wheat WHEAT May 2024-02-14 2024-04-15 2024-04-16 MAR, MAY, JUL, SEP, DEC کانٹریکٹ کی میعاد **

*کلوز اونلی اور اختتامی تاریخ تبدیل ہوسکتی ہیں جیسے ہی ہم حقیقی تاریخ کے قریب ہو جاتے ہیں۔ یہ ہمارے لیکویڈیٹی فراہم کنندگان کے طے کردہ قواعد کی وجہ سے ہے جو فیوچر کنٹریکٹ رولنگ کو کنٹرول کرتے ہیں، اور یہ ایکٹیو کنٹریکٹ اور ایکسپائر ہونے والے اگلے دونوں کی لیکویڈیٹی پر مبنی ہے۔ نئے انسٹرومنٹ کے اوپن ہونے کی تاریخ کے بعد کا کاروباری دن، پچھلے معاہدے کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ ہے۔

**اختتامی تاریخ ہر ماہ مختلف ہوتی ہے اور یہ ہمارے لیکویڈیٹی فراہم کرنے والوں کے رولنگ نظام الاوقات اور کانٹریکٹ کی لیکویڈیٹی پر مبنی ہے

براہ کرم نوٹ کریں کہ ہماری کمپنی مالی آلات کے نئے معاہدوں کے لئے خود کار طریقے سے رول اوور پیش نہیں کرتی ہے جس کی اختتامی تاریخ ہوتی ہے۔

اشیاء کے تجارت

عالمی کرنسی ایکسچینج مارکیٹ کے ساتھ ساتھ، اشیاء کی مارکیٹ پوری دنیا میں ریٹیل تاجروں کے لئے مختلف سرمایہ کاری کے مواقع پیش کرتی ہیں۔ چینی، گندم یا مکئی جیسی نرم اشیاء کا کاروبار صدیوں سے ہوتا رہا ہے، اور ان مالی مشتقات کے لئے سرمایہ کاروں کی ترجیح کو پورٹ فولیو میں تنوع اور رسک مینجمنٹ میں ان کے اہم کردار سے منسوب کیا جاتا ہے۔

مہنگائی یا معاشی غیر یقینی صورتحال کے وقت بھی معاہدے پر مبنی تجارت کے قابل اشیاء میں سرمایہ کاری خطرے کے خاتمے کا ایک قابل اعتماد ذریعہ ہے، جس سے قیمتوں کی سخت حرکتوں کے خلاف معاہدہ خریدار اور فروخت کنندہ دونوں کو یقینی بناتا ہے جس سے نقصانات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔