فاریکس ٹریڈنگ کیا ہے

1 اکاؤنٹ سے فاریکس، اشیاء، قیمتی میٹلز، انرجیز اور ایکویٹی انڈسز پر تجارت کریں۔
XM MT4 اور MT5 تجارتی پليٹ فارمز کے ساتھ عالمی منڈی کی فوری رسائی

فاریکس ٹریڈنگ - اسپریڈ / شرائط

کرنسی پیئر کم سے کم (پپس) اسپریڈ لانگ سواپ ویلیو
(پوائینٹس)**
شارٹ سواپ ویلیو
(پوائینٹس)**
1 لاٹ کی قدر لمٹ اور اسٹاپ لیول***
USDJPY 1.9 10.05 -35.05 USD 100000 0
CADCHF 3.5 3.65 -9.07 CAD 100000 0
EURPLN 67.5 -54.01 -15.01 EUR 100000 0
EURSEK 95.5 -92 -96.4 EUR 100000 0
NZDCAD 3.8 -1.95 -4.75 NZD 100000 0
NZDJPY 2.5 6.98 -20.82 NZD 100000 0
NZDSGD 27 -3.03 -10.33 NZD 100000 0
AUDUSD 1.9 -3.78 -0.38 AUD 100000 0
CADJPY 3.2 9.32 -21.48 CAD 100000 0
EURAUD 2.7 -9.52 -5.82 EUR 100000 0
EURCHF 2.3 1.49 -12.61 EUR 100000 0
EURJPY 2.1 6.79 -29.61 EUR 100000 0
EURTRY**** 740 -6252.22 2451.58 EUR 100000 0
EURZAR 173.4 -432.46 12.14 EUR 100000 0
AUDNZD 3.7 -8.37 -2.47 AUD 100000 0
CHFSGD 28.5 -22.43 -1.93 CHF 100000 0
GBPDKK**** 111.5 -30.61 -110.91 GBP 100000 0
USDCNH**** 3.5 -5.98 -7.08 USD 100000 0
AUDJPY 3.2 6.19 -18.01 AUD 100000 0
EURGBP 1.8 -5.35 0.55 EUR 100000 0
EURHKD**** 53 -86.8 -44.6 EUR 100000 0
GBPJPY 3.2 12.52 -44.58 GBP 100000 0
NZDUSD 2.5 -1.54 -1.84 NZD 100000 0
USDZAR 12 -32.8 -5.91 USD 100000 0
CHFJPY 2.8 -3.05 -16.05 CHF 100000 0
GBPSGD 32 -6.54 -20.54 GBP 100000 0
GBPNOK 183 -76.35 -140.15 GBP 100000 0
USDHUF 52.5 -72.83 -2.33 USD 100000 0
USDCHF 1.9 4.78 -15.02 USD 100000 0
EURSGD 18.5 -10.67 -12.97 EUR 100000 0
GBPAUD 3.6 -4.45 -13.25 GBP 100000 0
USDMXN 220 -424.48 111.92 USD 100000 0
USDSGD 21 -5.06 -16.26 USD 100000 0
GBPUSD 1.9 -3.85 -3.05 GBP 100000 0
AUDCAD 2.8 -4.88 -3.21 AUD 100000 0
EURHUF 37 -92.47 11.93 EUR 100000 0
GBPSEK 110 -55.31 -148.91 GBP 100000 0
NZDCHF 3.8 3.69 -8.61 NZD 100000 0
USDPLN 42.5 -33.92 -28.82 USD 100000 0
AUDCHF 2.8 2.2 -7.7 AUD 100000 0
EURCAD 2.9 -9.56 -2.66 EUR 100000 0
EURNOK 131.5 -103.11 -79.21 EUR 100000 0
GBPCHF 3.7 5.7 -18.6 GBP 100000 0
EURNZD 3.9 -15.41 -0.81 EUR 100000 0
GBPNZD 4.6 -10.74 -8.04 GBP 100000 0
USDCAD 2.2 -1.91 -6.01 USD 100000 0
USDDKK**** 39.5 -21.22 -90.82 USD 100000 0
USDNOK 165 -55.46 -113.36 USD 100000 0
EURDKK**** 44 -54.38 -70.08 EUR 100000 0
GBPCAD 4.7 -5.49 -8.69 GBP 100000 0
USDSEK 122.5 -40.5 -120.1 USD 100000 0
USDTRY**** 470 -5549.44 1996.56 USD 100000 0
EURUSD 1.6 -7.06 1.04 EUR 100000 0
SGDJPY 21.6 -8.33 -8.58 SGD 100000 0
USDHKD**** 4 -5.07 -7.01 USD 100000 0
کرنسی پیئر کم سے کم (پپس) اسپریڈ لانگ سواپ ویلیو
(پوائینٹس)**
شارٹ سواپ ویلیو
(پوائینٹس)**
1 لاٹ کی قدر لمٹ اور اسٹاپ لیول***
CHFSGDmicro 28.5 -22.43 -1.93 CHF 1000 0
EURSGDmicro 18.5 -10.67 -12.97 EUR 1000 0
GBPAUDmicro 3.6 -4.45 -13.25 GBP 1000 0
GBPJPYmicro 3.2 12.52 -44.58 GBP 1000 0
USDJPYmicro 1.9 10.05 -35.05 USD 1000 0
AUDJPYmicro 3.2 6.19 -18.01 AUD 1000 0
AUDNZDmicro 3.7 -8.37 -2.47 AUD 1000 0
CADCHFmicro 3.5 3.65 -9.07 CAD 1000 0
EURAUDmicro 2.7 -9.52 -5.82 EUR 1000 0
EURSEKmicro 95.5 -92 -96.4 EUR 1000 0
EURUSDmicro 1.6 -7.06 1.04 EUR 1000 0
NZDCADmicro 3.8 -1.95 -4.75 NZD 1000 0
CADJPYmicro 3.2 9.32 -21.48 CAD 1000 0
USDCHFmicro 1.9 4.78 -15.02 USD 1000 0
USDMXNmicro 220 -424.48 111.92 USD 1000 0
USDPLNmicro 42.5 -33.92 -28.82 USD 1000 0
EURGBPmicro 1.8 -5.35 0.55 EUR 1000 0
EURNZDmicro 3.9 -15.41 -0.81 EUR 1000 0
EURTRYmicro 740 -6252.22 2451.58 EUR 1000 0
AUDCHFmicro 2.8 2.2 -7.7 AUD 1000 0
EURDKKmicro**** 44 -54.38 -70.08 EUR 1000 0
EURNOKmicro 131.5 -103.11 -79.21 EUR 1000 0
GBPCADmicro 4.7 -5.49 -8.69 GBP 1000 0
USDHKDmicro**** 4 -5.07 -7.01 USD 1000 0
EURCADmicro 2.9 -9.56 -2.66 EUR 1000 0
EURPLNmicro 67.5 -54.01 -15.01 EUR 1000 0
GBPDKKmicro**** 111.5 -30.61 -110.91 GBP 1000 0
GBPSEKmicro 110 -55.31 -148.91 GBP 1000 0
NZDJPYmicro 2.5 6.98 -20.82 NZD 1000 0
SGDJPYmicro 21.6 -8.33 -8.58 SGD 1000 0
USDDKKmicro**** 39.5 -21.22 -90.82 USD 1000 0
USDSEKmicro 122.5 -40.5 -120.1 USD 1000 0
CHFJPYmicro 2.8 -3.05 -16.05 CHF 1000 0
EURCHFmicro 2.3 1.49 -12.61 EUR 1000 0
EURJPYmicro 2.1 6.79 -29.61 EUR 1000 0
EURZARmicro 173.4 -432.46 12.14 EUR 1000 0
GBPCHFmicro 3.7 5.7 -18.6 GBP 1000 0
GBPNZDmicro 4.6 -10.74 -8.04 GBP 1000 0
GBPSGDmicro 32 -6.54 -20.54 GBP 1000 0
AUDCADmicro 2.8 -4.88 -3.21 AUD 1000 0
EURHUFmicro 37 -92.47 11.93 EUR 1000 0
NZDCHFmicro 3.8 3.69 -8.61 NZD 1000 0
NZDUSDmicro 2.5 -1.54 -1.84 NZD 1000 0
USDNOKmicro 165 -55.46 -113.36 USD 1000 0
USDTRYmicro 470 -5549.44 1996.56 USD 1000 0
GBPNOKmicro 183 -76.35 -140.15 GBP 1000 0
EURHKDmicro**** 53 -86.8 -44.6 EUR 1000 0
GBPUSDmicro 1.9 -3.85 -3.05 GBP 1000 0
USDHUFmicro 52.5 -72.83 -2.33 USD 1000 0
USDSGDmicro 21 -5.06 -16.26 USD 1000 0
USDCADmicro 2.2 -1.91 -6.01 USD 1000 0
USDCNHmicro**** 3.5 -5.98 -7.08 USD 1000 0
NZDSGDmicro 27 -3.03 -10.33 NZD 1000 0
AUDUSDmicro 1.9 -3.78 -0.38 AUD 1000 0
USDZARmicro 12 -32.8 -5.91 USD 1000 0
کرنسی پیئر کم سے کم (پپس) اسپریڈ لانگ سواپ ویلیو
(پوائینٹس)**
شارٹ سواپ ویلیو
(پوائینٹس)**
1 لاٹ کی قدر لمٹ اور اسٹاپ لیول***
#EURDKK**** 39 -54.38 -70.08 EUR 100000 0
#EURNOK 121.5 -103.11 -79.21 EUR 100000 0
#EURZAR 95 -432.46 12.14 EUR 100000 0
#GBPDKK**** 99.1 -30.61 -110.91 GBP 100000 0
#GBPNOK 145 -76.35 -140.15 GBP 100000 0
#USDDKK**** 36.5 -21.22 -90.82 USD 100000 0
#USDMXN 150 -424.48 111.92 USD 100000 0
#USDNOK 155 -55.46 -113.36 USD 100000 0
#USDSEK 112.5 -40.5 -120.1 USD 100000 0
#AUDJPY 1.5 0 0 AUD 100000 0
#AUDNZD 2.1 0 0 AUD 100000 0
#CADJPY 2.2 0 0 CAD 100000 0
#CADCHF 1.4 0 0 CAD 100000 0
#CHFSGD 20.5 -22.43 -1.93 CHF 100000 0
#EURCAD 1.2 0 0 EUR 100000 0
#EURPLN 47.5 -54.01 -15.01 EUR 100000 0
#GBPSGD 22 -6.54 -20.54 GBP 100000 0
#EURSGD 10.5 -10.67 -12.97 EUR 100000 0
#EURTRY**** 680 -6252.22 2451.58 EUR 100000 0
#GBPCAD 2.4 0 0 GBP 100000 0
#GBPNZD 3.5 0 0 GBP 100000 0
#NZDCAD 1.7 0 0 NZD 100000 0
#NZDCHF 1.5 0 0 NZD 100000 0
#NZDJPY 1.8 0 0 NZD 100000 0
#NZDUSD 1.2 0 0 NZD 100000 0
#SGDJPY 11.1 -8.33 -8.58 SGD 100000 0
#USDCAD 1.4 0 0 USD 100000 0
#USDHUF 27.5 -72.83 -2.33 USD 100000 0
#USDSGD 12 -5.06 -16.26 USD 100000 0
#USDTRY**** 420 -5549.44 1996.56 USD 100000 0
#EURUSD 0.8 0 0 EUR 100000 0
#USDCHF 1 0 0 USD 100000 0
#AUDUSD 1.2 0 0 AUD 100000 0
#AUDCHF 0.8 0 0 AUD 100000 0
#CHFJPY 1.6 0 0 CHF 100000 0
#EURCHF 1.7 0 0 EUR 100000 0
#EURJPY 1.2 0 0 EUR 100000 0
#GBPAUD 1.9 0 0 GBP 100000 0
#GBPCHF 1.9 0 0 GBP 100000 0
#GBPJPY 1.5 0 0 GBP 100000 0
#USDHKD**** 3 -5.07 -7.01 USD 100000 0
#USDZAR 10 -32.8 -5.91 USD 100000 0
#USDCNH**** 3 -5.98 -7.08 USD 100000 0
#GBPUSD 0.8 0 0 GBP 100000 0
#EURGBP 1.4 0 0 EUR 100000 0
#EURHKD**** 38 -86.8 -44.6 EUR 100000 0
#GBPSEK 88.5 -55.31 -148.91 GBP 100000 0
#AUDCAD 1.7 0 0 AUD 100000 0
#EURHUF 25 -92.47 11.93 EUR 100000 0
#EURNZD 2.2 0 0 EUR 100000 0
#NZDSGD 12 -3.03 -10.33 NZD 100000 0
#USDPLN 28.5 -33.92 -28.82 USD 100000 0
#EURAUD 1.4 0 0 EUR 100000 0
#USDJPY 0.8 0 0 USD 100000 0
#EURSEK 75.5 -92 -96.4 EUR 100000 0
کرنسی پیئر کم سے کم (پپس) اسپریڈ لانگ سواپ ویلیو
(پوائینٹس)**
شارٹ سواپ ویلیو
(پوائینٹس)**
1 لاٹ کی قدر لمٹ اور اسٹاپ لیول***
#EURDKKm**** 39 -54.38 -70.08 EUR 1000 0
#EURHKDm**** 38 -86.8 -44.6 EUR 1000 0
#EURNOKm 121.5 -103.11 -79.21 EUR 1000 0
#EURZARm 95 -432.46 12.14 EUR 1000 0
#GBPDKKm**** 99.1 -30.61 -110.91 GBP 1000 0
#GBPSEKm 88.5 -55.31 -148.91 GBP 1000 0
#USDMXNm 150 -424.48 111.92 USD 1000 0
#USDNOKm 155 -55.46 -113.36 USD 1000 0
#USDSEKm 112.5 -40.5 -120.1 USD 1000 0
#AUDJPYm 1.5 0 0 AUD 1000 0
#AUDNZDm 2.1 0 0 AUD 1000 0
#CADJPYm 2.2 0 0 CAD 1000 0
#CHFSGDm 20.5 -22.43 -1.93 CHF 1000 0
#EURCADm 1.2 0 0 EUR 1000 0
#EURHUFm 25 -92.47 11.93 EUR 1000 0
#EURPLNm 47.5 -54.01 -15.01 EUR 1000 0
#EURSGDm 10.5 -10.67 -12.97 EUR 1000 0
#EURTRYm 680 -6252.22 2451.58 EUR 1000 0
#GBPCADm 2.4 0 0 GBP 1000 0
#GBPNZDm 3.5 0 0 GBP 1000 0
#NZDCHFm 1.5 0 0 NZD 1000 0
#NZDJPYm 1.8 0 0 NZD 1000 0
#NZDUSDm 1.2 0 0 NZD 1000 0
#SGDJPYm 11.1 -8.33 -8.58 SGD 1000 0
#USDCADm 1.4 0 0 USD 1000 0
#USDPLNm 28.5 -33.92 -28.82 USD 1000 0
#USDSGDm 12 -5.06 -16.26 USD 1000 0
#USDTRYm 420 -5549.44 1996.56 USD 1000 0
#GBPUSDm 0.8 0 0 GBP 1000 0
#USDJPYm 0.8 0 0 USD 1000 0
#USDCHFm 1 0 0 USD 1000 0
#AUDCHFm 0.8 0 0 AUD 1000 0
#CHFJPYm 1.6 0 0 CHF 1000 0
#EURAUDm 1.4 0 0 EUR 1000 0
#EURJPYm 1.2 0 0 EUR 1000 0
#GBPAUDm 1.9 0 0 GBP 1000 0
#GBPCHFm 1.9 0 0 GBP 1000 0
#USDHKDm**** 3 -5.07 -7.01 USD 1000 0
#USDZARm 10 -32.8 -5.91 USD 1000 0
#USDCNHm**** 3 -5.98 -7.08 USD 1000 0
#EURSEKm 75.5 -92 -96.4 EUR 1000 0
#USDDKKm**** 36.5 -21.22 -90.82 USD 1000 0
#AUDCADm 1.7 0 0 AUD 1000 0
#CADCHFm 1.4 0 0 CAD 1000 0
#GBPSGDm 22 -6.54 -20.54 GBP 1000 0
#EURNZDm 2.2 0 0 EUR 1000 0
#NZDSGDm 12 -3.03 -10.33 NZD 1000 0
#USDHUFm 27.5 -72.83 -2.33 USD 1000 0
#EURUSDm 0.8 0 0 EUR 1000 0
#AUDUSDm 1.2 0 0 AUD 1000 0
#EURCHFm 1.7 0 0 EUR 1000 0
#GBPJPYm 1.5 0 0 GBP 1000 0
#GBPNOKm 145 -76.35 -140.15 GBP 1000 0
#NZDCADm 1.7 0 0 NZD 1000 0
#EURGBPm 1.4 0 0 EUR 1000 0
کرنسی پیئر کمیشن فی 100،000 USD کی تجارت***** لانگ سواپ ویلیو
(پوائینٹس)**
شارٹ سواپ ویلیو
(پوائینٹس)**
1 لاٹ کی قدر لمٹ اور اسٹاپ لیول***
AUDUSD. 5 USD -3.78 -0.38 AUD 100000 0
EURDKK.**** 5 USD -54.38 -70.08 EUR 100000 0
USDSGD. 5 USD -5.06 -16.26 USD 100000 0
AUDCHF. 5 USD 2.2 -7.7 AUD 100000 0
EURAUD. 5 USD -9.52 -5.82 EUR 100000 0
EURCHF. 5 USD 1.49 -12.61 EUR 100000 0
EURNZD. 5 USD -15.41 -0.81 EUR 100000 0
EURTRY. 5 USD -6252.22 2451.58 EUR 100000 0
NZDSGD. 5 USD -3.03 -10.33 NZD 100000 0
USDTRY. 5 USD -5549.44 1996.56 USD 100000 0
EURCAD. 5 USD -9.56 -2.66 EUR 100000 0
EURHKD.**** 5 USD -86.8 -44.6 EUR 100000 0
USDHUF. 5 USD -72.83 -2.33 USD 100000 0
USDSEK. 5 USD -40.5 -120.1 USD 100000 0
CHFSGD. 5 USD -22.43 -1.93 CHF 100000 0
EURGBP. 5 USD -5.35 0.55 EUR 100000 0
EURPLN. 5 USD -54.01 -15.01 EUR 100000 0
GBPSEK. 5 USD -55.31 -148.91 GBP 100000 0
USDCAD. 5 USD -1.91 -6.01 USD 100000 0
AUDCAD. 5 USD -4.88 -3.21 AUD 100000 0
AUDJPY. 5 USD 6.19 -18.01 AUD 100000 0
EURHUF. 5 USD -92.47 11.93 EUR 100000 0
EURSGD. 5 USD -10.67 -12.97 EUR 100000 0
GBPDKK.**** 5 USD -30.61 -110.91 GBP 100000 0
USDDKK.**** 5 USD -21.22 -90.82 USD 100000 0
GBPNZD. 5 USD -10.74 -8.04 GBP 100000 0
EURUSD. 5 USD -7.06 1.04 EUR 100000 0
EURZAR. 5 USD -432.46 12.14 EUR 100000 0
GBPCHF. 5 USD 5.7 -18.6 GBP 100000 0
USDNOK. 5 USD -55.46 -113.36 USD 100000 0
USDPLN. 5 USD -33.92 -28.82 USD 100000 0
USDZAR. 5 USD -32.8 -5.91 USD 100000 0
GBPJPY. 5 USD 12.52 -44.58 GBP 100000 0
USDJPY. 5 USD 10.05 -35.05 USD 100000 0
EURNOK. 5 USD -103.11 -79.21 EUR 100000 0
NZDUSD. 5 USD -1.54 -1.84 NZD 100000 0
CADJPY. 5 USD 9.32 -21.48 CAD 100000 0
EURSEK. 5 USD -92 -96.4 EUR 100000 0
GBPNOK. 5 USD -76.35 -140.15 GBP 100000 0
NZDCHF. 5 USD 3.69 -8.61 NZD 100000 0
USDCHF. 5 USD 4.78 -15.02 USD 100000 0
NZDCAD. 5 USD -1.95 -4.75 NZD 100000 0
GBPUSD. 5 USD -3.85 -3.05 GBP 100000 0
AUDNZD. 5 USD -8.37 -2.47 AUD 100000 0
USDHKD.**** 5 USD -5.07 -7.01 USD 100000 0
CHFJPY. 5 USD -3.05 -16.05 CHF 100000 0
GBPCAD. 5 USD -5.49 -8.69 GBP 100000 0
USDMXN. 5 USD -424.48 111.92 USD 100000 0
GBPSGD. 5 USD -6.54 -20.54 GBP 100000 0
EURJPY. 5 USD 6.79 -29.61 EUR 100000 0
SGDJPY. 5 USD -8.33 -8.58 SGD 100000 0
NZDJPY. 5 USD 6.98 -20.82 NZD 100000 0
GBPAUD. 5 USD -4.45 -13.25 GBP 100000 0
CADCHF. 5 USD 3.65 -9.07 CAD 100000 0

کمیشن فیس کیلکو لیشن کی مثالیں (صرف XM Zero اکاؤنٹ)

مثال 1


3 لاٹ USD/JPY پوزیشن پر ٹرانزیکشن کا وولیم 300،000 USD ہے۔ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوۓ کہ ایک 100،000 USD کیلیے ٹرانزیکشن سائز کمیشن، ہر ایک سے 5 USD کی پوزیشن کھولنے اور بند کرنے کیلیے چارج کیا جاتا ہے، اس ٹرانزیکشن کیلیے یہ: 2 * (5 ٭ 300،000/100،000) = 30USD ہوگا۔ دونوں کاموں کی ٹرانزیکشن کے دوران (اوپنگ اور کلوزنگ) اکاؤنٹ سے کمشن فی کاٹ لی جاتی ہے۔


مثال 2


"خریدنے کیلیے 2 لاٹ EUR/USD" پوزیشن پر ٹرانزیکشن کا سائز 200،000 EUR ہے جو EUR/USD کے ایکسچنج ریٹ کی مطابقت سے 220،000 USD ہے۔ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوۓ کہ ایک 100،000 USD کیلیے ٹرانزیکشن سائز کمیشن، ہر ایک سے 5 USD کی پوزیشن کھولنے اور بند کرنے کیلیے چارج کیا جاتا ہے، اس ٹرانزیکشن کیلیے یہ: 2 * (5 ٭ 220،000/100،000) = 22USD ہوگا۔ دونوں کاموں کی ٹرانزیکشن کے دوران (اوپنگ اور کلوزنگ) اکاؤنٹ سے کمشن فی کاٹ لی جاتی ہے۔

فاریکس ٹریڈنگ کے اوقات
(GMT+2 ٹائم زون، نوٹ کیجیے کہ DST لاگو ہو سکتا ہے)

پیر – جمعہ: 00:05 – 23:50

** اگر آپ اگلے تجارتی دن کے لیے اوپن پوزیشن چھوڑتے ہیں، تو آپ کرنسی پیئر میں دونوں کرنسیوں کے شرح سود کے مطابق ایک مخصوص رقم ادا کرتے ہیں۔ اس عمل کو "سواپ" کہتے ہیں، تجارتی ٹرمینل میں "سواپ" ڈپازٹ کرنسی میں خودبخود تبدیل ہو جاتا ہے۔ یہ کاروائی 00.00 پر ہوتی ہے (GMT+2 ٹائم زون، برائے مہربانی نوٹ کریں DST لاگو ہو سکتا ہے) اور اس پر کافی منٹ لگ سکتے ہیں۔ بدھ تا جمعرات، سواپ تین دن کے لیے چارج ہوتا ہے۔

*** موجودہ مارکیٹ کی قیمت پر پینڈنگ آرڈر کیلیے کم سے کم سطع۔

اکاؤنٹ کے تمام اقسام پر EURDKK ،EURHKD ،GBPDKK ،USDDKK ،USDHKD اور USDCNH کے لیے لیوریج 50:1 ہے اور USDTRY اور EURTRY کے لیے 100:1 پر محدود ہے۔

اکاؤنٹ کے تمام اقسام پر، تمام CHF کرنسی پیئرز کے لیے لیوریج 400:1 پر محدود ہے۔

فاریکس ٹریڈنگ کیا ہے؟

فاریکس ٹریڈنگ، یا کرنسی ٹریڈنگ، یا FX ٹریڈنگ، جیسا کہ اسکا خلاصہ بھی کیا جا سکتا ہے، یہ وہ تمام نام ہیں جو کرنسی ایکسچینج مارکیٹ کی وضاحت کرتے ہیں، جسکا عام زبان میں مراد عالمی، ڈی سینٹرلائز مارکیٹ پلیس ہے جہاں فرد، کمپنی اور فائننشل ادارے فلوٹنگ ایریہ پر کرنسی کا مبادلہ کرتے ہیں۔

آجکا جانا مانا کرنٹ فلوٹنگ ریٹ سسٹم ورلڈ وار II کے بعد سے اپنایا گیا اور تب سے نافذ ہے۔ کرنٹ فاریکس ٹریڈنگ ریٹ سسٹم سے پہلے بریٹن وڈ اگریمنٹ، مانیٹری مینجمنٹ کیلیے تھا، جس میں کرنسیوں کے تبادلے کی قیمتوں کو جوڑ دیا گیا اور دونوں ممالک کے ذخائر، سونے سے وابستہ تھے جو ٹرانزیکشن سے متعلق اصل کرنسی کے ابتداکار تھے۔

فاریکس مارکیٹ کس طرح کام کرتی ہے؟

فاریکس ٹریڈنگ مارکیٹ پلیس متعدد خصوصیات کے باعث دنیا کی سب سے بڑی اور انتہائی لیکوئیڈ مارکیٹ ہے، جس میں شامل پر محدود نہیں- انٹرنیٹ پر لین دین کا عمل، سفر کی جدید ترقی، بین الاقوامی بات چیت اور جدید ٹرانسپورٹیشن میں آسانیاں ہیں، جس نے ہماری دنیا کو ایک چھوٹی جگہ بنا دیا ہے۔

ہماری دنیا کو چھوٹی اور زیادہ عالمی جگہ بنانے کا مطلب کہ لوگ، اشیاء اور سروس تیزی اور آسانی سے سفر کر سکتی ہیں۔ اسکا یہ بھی مطلب ہے کہ ایسا کرنے کیلیے کرنسی کی تجارت بھی ضروری ہے۔ یہ تمام خصوصیات بڑھتی ہوئی فاریکس ٹریڈنگ مارکیٹ پلیس کا تعین کرتی ہیں، جو صرف بڑھتی رہیں گی اور زیادہ محترک، لیکويئڈ اور ذمہ دار بنیں گی۔

آن لائن فاریکس ٹریڈنگ کیسے کریں؟

فاریکس ٹریڈنگ مارکیٹ کے اہم شرکا میں، مارکیٹ میں شراکت داروں کا بڑھتا ہوا طبقہ، ریٹیل فارن ایکسچینج تاجروں (افراد) کا ہے جو آن لائن فاریکس ٹریڈنگ میں کرنسی کے اتار چڑھاؤ (مارکیٹ میں تبدیلی) میں قیاس آرائی کی وجوہ یا ان چاہا کرنسی رسک کی ہیجنگ سے منافع کمانے کی غرض سے پر حصہ لیتے ہیں۔

یہ حصہ فاریکس ٹریڈنگ مارکیٹ پلیس میں بروکر (جیسے XM)، یا بینک کے ذریعے حصہ لیتا ہے۔ اس معاملے میں بینک یا بروکر ریٹیل کلائنٹ کو تجارتی اکاؤنٹ جاری کرتا ہے جس میں بیس کرنسی میں رقم جمع کروائی جاتی ہے (عام طور پر اس خطے کی مقامی کرنسی جہاں کلائنٹ رہائش پذیر ہوتا ہے)، اور آن لائن اور فون کے ذریعے منافع کمانے کے مقصد سے کلائنٹ کرنسی کی خرید و فروخت کر سکتا ہے۔

بروکر کے ذریعے تجارت کیوں کرنی چاہئے؟

XM جیسے بروکر کے ذریعے فاریکس ٹریڈنگ مارکیٹ پلیس میں شرکت کا مطلب کہ کلائنٹ نے فاریکس مارکیٹ میں ریئل ٹائم کی قیمتوں تک رسائی موصول کی ہے اور آن لائن تجارتی پلیٹ فارم کے ذریعے متعدد انسٹرومنٹ کی خرید وفروخت کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ کلائنٹ کے پاس اپنی مرضی کی قیمت پر خرید و فروخت کرنیکی پوری آزادی ہے اور اسکے بر عکس، اور جب بھی چاہیں، کسی بھی وقت، ٹرانزیکشن کو انجام دے سکتے ہیں۔

سب کو بڑھاؤ|سب بند

فاریکس ٹریڈنگ کیا ہے؟

فاریکس ٹریڈنگ، کرنسی ٹریڈنگ یا FX ٹریڈنگ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے، سے مراد ایک مخصوص کرنسی کی خرید ہے جبکہ دوسری کرنسی کی فروخت ہے۔ تجارتی کرنسی میں شامل ایک کرنسی کی دوسری کرنسی کیساتھ تبادلہ ہے۔

حتمی مقصد مختلف ہو سکتا ہے اور نیچے دیے گئے مقاصد میں سے کچھ بھی ہو سکتا ہے پر ان تک محدود نہیں:

  • 1. کرنسی الف (مثال کے طور پر USD) کا کرنسی ب (مثال کے طور پر EUR) سے سفر کے مقصد کیلیے تبادلہ؛
  • 2. کرنسی الف (مثال کے طور پر USD) کا کرنسی ب (مثال کے طور پر EUR) سے تجارتی مقصد کیلیے تبادلہ؛
  • 3. کرنسی الف (مثال کے طور پر USD) کا کرنسی ب (مثال کے طور پر EUR) سےقیاس آرائی کیلیے، منافع کمانے کے مقصد کیلیے تبادلہ؛

مذکورہ بالا کے باعث، اور مذاورہ تک ہی محدود نہیں، فاریکس ٹریڈنگ مارکیٹ آج دنیا کی انتہائی لیکوئیڈاور اتار چڑھاؤ کی مہرکیٹ ہے جس میں روزانہ $5 ٹریلین کی تجارت ہوتی ہے۔

فاریکس ٹریڈنگ کس طرح کام کرتا ہے؟

فاریکس ٹریڈنگ، کرنسی کی ایک دوسری کرنسی کیلیے تجارت ہے، جیسے کہ XM کلائنٹ، ایک کرنسی کو دوسری کرنسی کیلیے موجودہ مارکیٹ ریٹ پر خریدتے ہیں

تجارت کرنے کیلیے، اکاؤنٹ کو کھولنا اور کرنسی الف کو رکھنا اور پھر کرنسی الف کا کرنسی ب کیلیے طویل عرصے یا مختصر عرصے کیلیے حتمی مقصد کیساتھ جو اسکے مطابق تبدیل ہو ضروری ہوتا ہے۔

چونکہ FX ٹریڈنگ کرنسی پیئر پر ہوتی ہے (ایک کرنسی کی دوسری کرنسی کے مقابلہ میں متعلقہ قیمت کا حوالہ)، جس میں پہلی کرنسی، بیس کرنسی ہوتی ہے جبکہ دوسری کرنسی قیمت کرنسی کہلاتی ہے۔

مثال کے طور پر، کوٹیشن EUR/USD 1.2345، یورو کی قیمت ہے جو امریکی ڈالر میں ظاہر کی جاتی ہے، جسکا مطلب ہے کہ 1 یورو 1.2345 امریکی ڈالر کے برابر ہے۔

لندن، نیو یارک، ٹوکیو، زیورک، فرینکفرٹ، پیرس، سڈنی، سنگا پور اور ہانگ کانگ کے بڑے مالیاتی مرکز میں کرنسی کے کاروبار کیساتھ کرنسی کی تجارت اتوار 22.00 GMT تا جمعہ 22.00 GMT، دن میں 24 گھنٹے جاری رہتی ہے۔

فاریکس ٹریڈنگ میں قیمتوں کو کیا متاثر کرتا ہے؟

لا تعداد عناصر ہیں جو روزانہ فاریکس ٹریڈنگ (کرنسی ریٹ) کی قیمتوں کو متاثر کرتے ہیں، پر یہ کہنا ٹھیک ہو گا کہ 6 بڑے عناصر ہیں جو فاریکس ٹریڈنگ کی قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کا باعث بنتی ہیں:

  • 1. مہنگائی میں فرق
  • 2. شرح سود میں فرق
  • 3. کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ
  • 4. عوامی قرض
  • 5. تجارت کے شرائط
  • 6. سیاسی اور معاشی استحکام

اوپر دیے گئے 6 عناصر کو بہترین سمجھنے کیلیے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ کرنسی ایک دوسرے کے مقابلہ میں تجارت ہوتی ہیں۔ جب ایک کی قیمت گرتی ہے تو دوسری چڑھتی ہے، کیونکہ کسی بھی کرنسی کی قیمت دوسری کرنسی کی قیمت کے مقابلہ میں بیان کی جاتی ہے۔

فاریکس ٹریڈنگ سافٹ ویئر کیا ہے؟

فاریکس ٹریڈنگ سافٹ ویئر ایک ایسا آن لائن تجارتی پلیٹ فارم ہے جو ہر XM کلائنٹ کو دیا جاتا ہے، جو انکو کرنسی کو دیکھنے، تجزیہ اور تجارت، یا دوسری اثاثی کلاسز کی اجازت دیتا ہے۔

آسان الفاظ میں ہر XM کلائنٹ کو تجارتی پلیٹ فارم تک رسائی فراہم کی جاتی ہے (سافٹ ویئر) جو کہ عالمی مارکیٹ کی قیمت سے جڑا ہوتا ہے اور تھرڈ پارٹی کی مدد حاصل کیے بغیر ٹرانزیکشن کے عمل کی اجازت دیتا ہے۔

فاریکس ٹریڈنگ مارکیٹ کے شرکا کون ہیں؟

فاریکس ٹریڈنگ مارکیٹ کے شرکا درج ذیل کسی بھی زمرے میں آسکتے ہیں:

  • 1. مسافر یا بیرون ملک صارفین جو بیرون ملک سفر کرنے اور اشیاء خریدنے کیلیے رقم تبدیل کرواتے ہیں۔
  • 2. کاروبار جو بیرون ملک سے حام مال یا اشیاء خریدتے ہیں اور انھیں اپنی مقامی کرنسی، بیچنے والے ملک کی کرنسی میں تبدیل کروانی پڑتی ہے۔
  • 3. سرمایہ کار یا سپیکولیٹر جو کنسی کا تبادلہ کرتے ہیں، جس کیلیے بیرون ملک سے ایکوئٹی یا دوسری اثاثی کلاسز میں تجارت کرنے کیلیے فارن کرنسی کی ضرورت ہوتی ہے یا مارکیٹ میں تبدیلیوں کے باعث منافع کمانے کے غرض سے کرنسی پر تجارت ہوتی ہے۔
  • 4. بینک کے ادارے جو اپنے کلائنٹ کو سروس دینے کیلیے رقم تبدیل کرتے یا بیرون ملک بطور قرض رقم دیتے ہیں۔
  • 5. گورنمنٹ یا مرکزی بینک جو کرنسی کی خرید و فروخت، فائننشل توازن یا معاشی حالات کو ایڈجسٹ کرنے کیلیے کرتے ہیں

فاریکس ٹریڈنگ میں کیا اہم ھے؟

بطور ریٹیل فارن ایکسچینج تاجر، آپکی تجارت کا اہم ترین عنصرجو آپکی تجارت کو متاثر کرتا ہے وہ معیاری عملدرآمد، رفتار اور اسپریڈ ہیں۔ ایک دوسرے کو متاثر کرتا ہے۔

اسپریڈ، کرنسی پیئر کی بڈ اور آسک پرائس کے مابین کا فرق ہے (خرید وفروخت کی قیمت)، اور اسکو اور آسن بنانے کیلیے، یہ وہ قیمت ہے جس پر آپکا بروکر یا بینک، آپکی درخواست کردہتجارتی آرڈر کو حریدنے یا بیچنے کیلیے راضی ہوتے ہیں۔ البتہ، اسپریڈ سے صرف درست عملدرآمد میں فرق پڑتا ہے۔

فاریکس ٹریڈنگ مارکیٹ میں عملدرآمد سے مراد وہ رفتار ہےجس میں فارن ایکسچینج کے تاجر اسکرین کو دیکھتے ہوئے یا فون کے ذریعے بتائی گئی آسک/بڈ (ask/bid) کی قیمت پر خرید و فروخت کرتے ہیں۔ اگر آپکا بروکر یا بینک، آپکی آسک یا بڈ کی قیمت پر آرڈر نہیں پورا کر سکتا تو اچھی قیمت کا کوئی فائدہ نہیں۔

فاریکس ٹریڈنگ میں میجرز کیا ھیں؟

فاریکس ٹریڈنگ میں، کچھ کرنسی پیئر کو عرفی نام میجرز (میجر پیئر) دیا گیا ہے۔ اس قسم میں شامل سب سے زیادہ تجارت ہونیوالے کرنسی پیئر ہیں جس میں ایک طرف ہمیشہ USD شامل ہوتا ہے۔

میجر پیئر میں شامل: EUR/USD، USD/JPY، GBP/USD، USD/CHF، USD/CAD، AUD/USD، NZD/USD

فاریکس ٹریڈنگ میں مائنرز کیا ھیں؟

فاریکس ٹریڈنگ میں مائنر کرنسی یا کراسز میں شامل وہ تمام کرنسی پیئر ہیں جس میں ایک USD شامل نہیں ہوتا۔

فاریکس ٹریڈنگ میں ایگزوٹک کیا ھیں؟

فاریکس ٹریڈنگ میں، ایگزوٹک پیئرز یا ایگزوٹکس سے مراد وہ کرنسی پیئرز ہیں جس میں ایک میجر کرنسی کسی چھوٹی یا ابھرتی ہوئی معیشت کی کرنسی کے ساتھ پیئر بناتی ہے۔ ایگزوٹک پیئرز میں میجر پیئرز کے مقابلے میں کم تجارت ہوتی ہے۔ ان پیئرز میں عام طور پر زیادہ اتار چڑھاؤ اور کم لیکویڈٹی ہوتی ہے۔

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔