ایک اور ویبینار گزر جانے کا افسوس؟ پیش خدمت XM لائیو ایجوکیشن۔ یہاں دیکھیےLIVE
سپورٹ
ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟
مدد حاصل کرنےکا طریقہ منتخب کریں۔
لائیو چیٹ
لائیو چیٹ کی شرائط
ہماری لائیو چیٹ کا استعمال کرکے، آپ لائیو چیٹ پر فراہم کردہ کسی بھی ذاتی معلومات پر، ہماری پرائیوسی پالیسی کے مطابق، عمل درآمد کرنے کی رضامندی ظاہر کرتے ہیں، تاکہ آپ ہماری تجربہ کار کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔
Viber چیٹ کا استعمال کرکے، آپ Viber کے ذریعے XM Global Limited کو فراہم کردہ کسی بھی ذاتی ڈیٹا پر، ہماری پرائیوسی پالیسی اور ایپ کی پرائیویسی پالیسی کے مطابق، عمل درآمد کرنے کی رضامندی ظاہر کرتے ہیں، تاکہ آپ ہماری کسٹمر کے تجربے کے لیے وقف سپورٹ ٹیم سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔
XM MT5 کی تمام خصوصیت کے علاوہ XM MT4، ماہرین کو ذہن میں رکھتے ہوۓ خصوصیات کی پیشکش کرتا ہے، جو اسکو ایک مثالی ملٹی اسیٹ پلیٹ فارم بناتا ہے۔ 1:1 سے 1000:1 لچکدار لیورج کیساتھ، بغیر ریکوٹس اور ریجکشن کے، فاریکس، اسٹاک، سونا، تیل، ایکوئیٹی انڈسز اور کرپٹوکرنسی پر 1 پلیٹ فارم سے تجارت کیجیے۔
XM MT5 کی خصوصیات
1000 سے زائد انسٹرومنٹ، بشمول اسٹاک انڈسز، فاریکس، قیمتی میٹل اور انرجیز
"اکاؤنٹ" پر رائٹ کلک کیجیے، "اکاؤنٹ کھولیں" کا انتخاب کیجیے
نام لکھیں "XM Global Limited" اور "اپنا بروکر ڈھونڈیں" پر کلک کیجیے
اگلے پر کلک کیجیے اور "موجودہ تجارتی اکاؤنٹ کے ساتھ جڑیں" کو منتخب کیجیے
اپنے لاگ ان اور پاس ورڈ کا اندراج کیجیے
ڈراپ ڈاؤن مینیو میں سے اس سرور کا انتخاب کیجیے جس پر آپ کا اکاؤنٹ رجسٹر ہے
ختم پر کلک کریں
XM MT5 کی اہم خطوصیات
1000 سے زائد انسٹرومنٹ کیلیے ملٹی اسیٹ پلیٹ فارم
ایک وقت میں 100 چارٹ دکھانے کی صلاحیت
مارکیٹ، پینڈنگ، اسٹاپ آرڈرز اور ٹریلنگ اسٹاپ سمیت تمام آرڈرز کو سپورٹ کرتا ھے
80 سے زائد تکنیکی انڈیکیٹر اور 40 سے زائد تجزیہ اشیاء
ترقیاتی ماحول میں سپیرئر بلٹ ان MQL5
Android اور iOS کیلیے موبائل ٹریڈنگ
Windows، Mac اور Linux آپریٹنگ سسٹم کیلیے ویب ٹریڈنگ
اندرونی میلنگ سسٹم
ملٹی کرنسی ٹیسٹر اور انتباہات
XM MT5 کی سسٹم کی ضروریات
آپریٹنگ سسٹم: Microsoft Windows 10 یا اس سے زیادہ
پروسیسر: SSE2/AVX سپورٹ کے ساتھ کم از کم 4 کور CPU
RAM: کم سے کم 8GB RAM
اسٹوریج: 50GB SSD
نیٹ ورک: کم از کم 30Mbps انٹرنیٹ کنیکشن
PC کیلیے XM MT5 کو کسطرح ان انسٹال کریں
اسٹیپ 1:
کلک سٹارٹ (Start) ← آل پروگرام (All Programs) ← XM MT5 ← ان انسٹال (Uninstall)
اسٹیپ 2:
ان انسٹال کی کاروائی ختم ھونے تک اسکرین پر دی گئی ہدایات پر عمل کیجیے
اسٹیپ 3:
مائی کمپیوٹر (My Computer) پر کلک کریں ← ڈرائیو سی (Drive C) یا روٹ ڈرائیو پر کلک کریں جہاں آپکا آپریٹنگ سسٹم انسٹال ہے ← پروگرام فائل (Program Files) پر کلک کریں ← XM MT5 فولڈر ڈھونڈیے اور ڈلیٹ کریں
اسٹیپ 4:
اپنا کمپیوٹر ریسٹارٹ کیجیے
عمومی سوالات
سب کو بڑھاؤ|سب بند
میں MT5 پلیٹ فارم تک کسطرح رسائی حاصل کر سکتا ھوں؟
آپ اپنے MT5 ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی تفصیلات کا استعمال کرتے ہوئے MT5 پلیٹ فارم تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ MT4 اکاؤنٹ ہولڈر ہیں تو اپنا ایک MT5 اکاؤنٹ کھول کر پلیٹ فارم پر ٹریڈنگ شروع کرسکتے ہیں۔
میں MT5 کی رسائی کیلیے، MT4 اکاؤنٹ کا آئی ڈی استعمال کر سکتا ھوں؟
اگر آپ MT4 اکاؤنٹ کے ساتھ XM کے کلائنٹ ہیں تو آپ دوبارہ ڈاکیومنٹ جمع کرواۓ بغیر ممبرز ایریا سے اضافی MT5 اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ البتہ اگر آپ نئے کلائنٹ ہیں تو آپ کو تمام ضروری ڈاکیومنٹس تصدیق کیلیے جمع کروانے ہونگے (یعنی شناخت اور رہائش کا ثبوت)۔
MT5 پر میں کونسے انسٹرومنٹس کی تجارت کر سکتا ھوں؟
XM میں آپ MT5 پلیٹ فارم پر اسٹاک انڈسز، فاریکس، قیمتی میٹلز اور انرجیز سمیت تمام موجودہ انسٹرومنٹس پر تجارت کر سکتے ھیں۔
آن لائن تجارتی پلیٹ فارم MetaTrader 5، یا عام طور پر MT5 کے نام سے جانا جاتا ہے، معروف MetaTrader 4 (MT4) کا جانشین ہے۔ یہ MetaQuotes سافٹ وئیر کارپ نے تخلیق کیا اور ابتدائی طور پر 2010 میں بیٹا ورثن کے طور پر جاری کیا گیا۔ گزشتہ سالوں کے دوران MetaQuotes نے مسلسل ترقی، جانچ اور بہتری میں وقف کیے جس کے نتیجے میں MT5 بنایا گیا جو وسیع امکانات کیساتھ تجارتی پلیٹ فارم کی اگلی نسل ہے۔
MT5 کا اپنے پیشرو کے مقابلے مں ایک بڑا فائدہ ہے کہ یہ مختلف اثاثی کلاس سے، مختلف سیٹنگ کیساتھ، انسٹرومنٹ کی توسیع تعداد کی پیش کش کرتا ہے، جو ایک ہی انٹرفیس اور تجارتی اکاؤنٹ سے قابل تجارت ہیں۔
MetaTrader 5 معروف چارٹنگ پیکج اور خودکار تجارتی امکانات کو ایک نئی سطح پر لے جاتا ہے۔MetaTrader 4 (MT4) کے تمام فیچر، جسکے باعث یہ پسندیدہ پلیٹ فارم بنا تھا اس میں رکھے گئے ہیں، اسکے علاوہ اسکے بیک اینڈ انفراسٹرکچر کو اپ گریڈ کیا گیا ہے جو مختلف کلاسز سے مختلف انسٹرومنٹ پر تجارت کو سپورٹ کر سکیں۔
MT5 پر ملٹی اسیٹ تجارت
MT5 آن لائن انویسٹر کو مختلف اسیٹ کلاسز میں فاریکس (کرنسی کی تجارت)، سے لے کرقیمتی میٹل، انرجیز اور اشیاء پر تجارت کرنے کا اختیار دیتا ہے۔
ابتدائی، اعلی درجے، یا پروفیشنل آن لائن تاحروں کیلیے، MT5 نے نہ صرف تجارت بلکہ مختلف مارکیٹ اور کلاسوں میں بہترین ظہور کیلیے نیا نقطہ نظر پیش کیا ہے۔
مزید براں، ایکیسویں صدی میں، آن لائن سرمایہ کاروں کو ایک اکاؤنٹ سے مختلف فنانشل اسیٹ کی تجارت کرنے کی صلاحیت مقرر اسٹریٹجک اثاثہ (یا اثاثہ جات کے انتظام) کا فائدہ پیش کرتی ہے، اس بنیادی مقصد کیساتھ کہ کئی مختلف اثاثوں میں لگائے گئے سرمایہ کو مقرر کیا جائے اور مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے مطابق خطرے کو سنبھالا جاسکے، اسکے علاوہ مختصر یا طویل عرصے کے مطابق یہ اثاثے کارکردگی کس طرح انجام دیتے ہیں
آن لائن تجارت میں MT5 کے فوائد
MT5 پلیٹ فارم کی ملٹی فنکشنیلٹی میں طاقتور خصوصیات شامل ہیں، جو جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ تیار کی گئی ہیں اور کئی بڑے پیمانوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے، سب سے اہم، چارٹنگ پیکج، امکانات اور خودکار تجارت (الگورتھمک تجارت) کی لچک اور اب مارکیٹ میں تنوع کی حمایت کی گئی ہے۔
ابتدائی اور پ تاجرووفیشنل تاجروں دونوں کے لئے، MT5 پلیٹ فارم کی خصوصیات کو یقینی بناتا ہے جو آج کسی بھی آن لائن سرمایہ کار کی سب سے زیادہ توقعات کے مطابق ہیں۔ ان میں شامل متعدد پینڈننگ آرڈر کی مختلف اقسام (باۓ لمٹ، باۓ اسٹاپ، سیل لمٹ، سیل اسٹاپ، باۓ اسٹاپ لمٹ، سیل اسٹاپ لمٹ)ہیں؛ ایک ایسا ڈیٹا بیس جس میں لامحدود تجارتی پوزیشن رکھی جاسکتی ہیں اور جدید ترین پروگرامنگ لینگوئج MQL5 جس سے تاجر انفرادی تجارتی ترجیحات اور کسٹم مالیاتی اثاثے جن پر تجارت کرنا چاہتے ہیں، کے انتخاب پر اپنی مرضی کے مطابق تجارتی روبوٹ اور انڈیکیٹر پروگرام کر سکتے ہیں۔
MT5 پر موبائل ٹریڈنگ
MT5 سویٹ iOS اور Android دونوں ڈیوائس کے لئے ایپس کے ساتھ آتا ہے جو آپ کے اکاؤنٹ تک مکمل رسائی کی پیشکش کرتے ہیں، جس میں غیر متمول موبائل چارٹ کے علاوہ تکنیکی تجزیہ کے اختیارات بشمول 30 سے زائد بلٹ ان انڈیکیٹر اور 24 تجزیاتی آبجیکٹس شامل ہیں۔
ہم آپکی پرائیوسی کا احترام کرتے ہیں
ہم براؤزنگ کے تجربے کو بہترین بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتے ہیں۔ کچھ کوکیز، اہم خصوصیات کے لیے درکار ہیں جیسے لاگ ان سیشنز، جبکہ دیگر آپ کو کانٹینٹ اور مارکیٹنگ فراہم کرنے میں ہماری مدد کرتی ہیں جو آپ کی ضروریات کے مطابق تیار کی گئی ہیں۔ تمام کوکیز کو قبول کرنے سے ہم آپ کو بہترین تجربہ فراہم کر سکتے ہیں۔ براۓ مہربانی یاد رکھیے، کہ ان میں سے کئی تھرڈ پارٹی کوکیز بھی ہو سکتی ہیں۔ آپ اپنی کوکیز کی ترجیحات کو نیچے بٹن پر کلک کر کے تبدیل کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلیے، براۓ مہربانی ہماری کوکی پالیسی دیکھیے
کوکیز چھوٹی ڈیٹا فائلز ھیں۔جب آپ ویب سائٹ وزٹ کرنے پر آپیے کمپیوٹر پر کوکی بھیجتا ھے۔ آپکا کمپیوٹر ویب براؤزر میں موجود فائل میں سیو کر لیتا ھے۔
کوکیز آپکے کمپیوٹر پر مالويئر یا وائرس منتقل نہیں کرتی ہیں۔ کیونکہ کوکی میں ڈیٹا تبدیل نہیں ہوتا جب وہ آگے پیچھے سفر کرتا ہے، اسکے پاس آپکے کمپیوٹر پر اثر انداز ہونیکا کوئی طریقہ نہیں ہوتا ہے، اور وہ لاگ کی طرح کام کرتے ہیں (یعنی وہ کلائنٹ کی سرگرمی کو ریکارڈ کرتے ہیں اور ریاستی معلومات کو یاد رکھتے ہیں) اور آپکے ویب سائٹ وزٹ کرنے پر اپ ڈیٹ ہوتے ہیں۔
ہم اپنی ویب سائٹ کے ذریعہ بھیجے گئے کوکیز تک رسائی حاصل کرکے آپ کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ مختلف اقسام کی کوکیز، مختلف سرگرمیوں کو ٹریک کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر، سیشن کوکیز صرف اس وقت استعمال ہوتی ہیں جب کوئی شخص فعال طور پر کسی ویب سائٹ پر جاتا ہے۔ ایک بار جب آپ ویب سائٹ چھوڑ دیتے ہیں، تو سیشن کوکی غائب ہوجاتی ہے۔
کوکیز کیوں مفید ھیں؟
ہم تجزیہ کرنے کیلیے فنکشنل کوکیز کا استعمال کرتے ہیں کہ وزٹر ہماری ویب سائٹ کا کس طرح استعمال کرتے ہیں، اور ہماری ویب سائٹ کی کارکردگی اور فنکشن کو ٹریک اور بہتر بناتے ہیں۔ یہ ہمیں پیدا ہونیوالے مسائل کی شناخت اور انکی فکسنگ کے ذریعے اعلی معیار کا کسٹمر تجربہ فراہم کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ مثال کے طور پر ہم مشہور ویب سائٹ پیجیز کو ٹریک کرنے اور انکے مابین کارآمد طریقہ کا پتہ لگانے کیلیے ان کوکیز کا استعمال کر سکتے ہیں۔ موئخر الذکر ہمیں یہ معلوم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے کہ اگر آپ کسی اور ویب سائٹ کے ذریعے ریفر ہوۓ ہیں اور ہماری مستقبل کی اشتہاری کمپین کو بہتر بناتا ہے۔
کوکیز کا دوسرا استعمال آپکے لاگ ان سیشن میں اسٹور کرنا ہے، مطلب یہ کہ جب آپ فنڈ جمع کروانے کیلیے ممبر ایریہ میں لاگ ان کرینگے تو "\سیشن کوکی"\ ترتیب دیے جائینگے، تاکہ ویب سائٹ یاد رکھے کہ آپ نے پہلے ہی لاگ ان کر دیا ہے۔ اگر ویب سائٹ اس کوکی کو ترتیب نہیں دیتی تو فنڈنگ کے عمل کے دوران آپ سے ہر نئے پیج پر لاگ ان اور پاس ورڈ پوچھا جائیگا۔
مزید براں، فنکشنل کوکیز، مثال کے طور پر، ہمیں آپکی ترجیحات اور بطور صارف آپکی شناخت میں مدد دیتی ہیں اور اس بات کی یقین دہانی کرتی ہیں کہ تمام معلومات محفوظ، قابل اعتماد اور موثر انداز میں چلتی ہیں۔ مثال کے طور پر، کوکیز آپکو بار بار تجارتی پلیٹ فارم پر یوزر نیم ٹاپپ کرنے سے بچاتی، اور آپکی ترجیحات کو مد نظر رکھتی ہیں، جیسے کہ کونسی زبان آپ لاگ ان کرنے کے بعد دیکھنا چاہتے ہیں۔
ھماری کوکیز کے فراہم کردہ کام کا جائزہ یہاں ھے:
آپکی شناخت کی تصدیق اور ملک کا پتہ لگانا جس سے آپ فی الحال دورہ کر رہے ہیں
براؤزر ٹائپ اور ڈیوائس کو دیکھ رہے ہیں
اس سائٹ کو ٹریک کرنا جہاں سے یوزر ریفر ھوا ھے
تھرڈ پارٹيز کو کانٹينٹ کے مطابق کسٹمايز کرنيکی اجازت
یہ ویب سائٹ Google Analytics کا استعمال کرتی ہے، جو .Google، Inc ("Google") کے ذریعہ فراہم کردہ ایک ویب تجزیاتی سروس ہے۔ Google Analytics آپ کے کمپیوٹر پر رکھی تجزیاتی کوکیز کا استعمال کرتے ہیں، تاکہ ویب سائٹ کو کسی یوزر کے ویب سائٹ کے استعمال کے تجزیے میں مدد مل سکے۔ ویب سائٹ کے استعمال کے بارے میں کوکی کے ذریعہ تیار کردہ معلومات (بشمول آپ کا IP پتہ) آپ کے سرور پر Google کے ذریعہ منتقل اور ذخیرہ کیا جاسکتا ہے۔ Google اس معلومات کو ویب سائٹ کے آپ کے استعمال کا اندازہ کرنے، ویب سائٹ کی سرگرمی سے متعلق رپورٹوں کو مرتب کرنے اور ویب سائٹ کی سرگرمی اور انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق دیگر سروس فراہم کرنے کے لئے استعمال کرسکتا ہے۔ Google اس معلومات کو تھرڈ پارٹی میں بھی منتقل کرسکتا ہے، جہاں قانون کے ذریعہ ایسا کرنے کی ضرورت ہو، یا جہاں تھرڈ پارٹی Google کی جانب سے معلومات پر کارروائی کرتے ہیں۔ Google آپ کے IP ایڈریس کو کسی دوسرے ڈیٹا کے ساتھ منسلک نہیں کرے گا۔ اس ویب سائٹ کا استعمال کرکے، آپ اپنے طریقہ کار اور مذکورہ مقاصد کے لئے اپنے بارے میں ڈیٹا پر کارروائی کرنے کے لئے Google کو اپنی رضامندی دیتے ہیں۔
سیٹنگز تبديل کريں
آپ اپنی ڈیوائس پر جو کوکیز اسٹور کرنا چاہتے ھیں اسکا انتخاب کریں۔
ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔
XM لائیو چیٹ
اپنے ذاتی معلومات کا اندراج کیجیے۔ اگر آپکا XM اکاؤنٹ ہے تو براۓ مہربانی اپنا شناختی اکاؤنٹ درج کیجیے تاکہ ہماری سپورٹ ٹیم آپکو بہترین سروس فراہم کر سکے۔