ایک اور ویبینار گزر جانے کا افسوس؟ پیش خدمت XM لائیو ایجوکیشن۔ یہاں دیکھیےLIVE
سپورٹ
ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟
مدد حاصل کرنےکا طریقہ منتخب کریں۔
لائیو چیٹ
لائیو چیٹ کی شرائط
ہماری لائیو چیٹ کا استعمال کرکے، آپ لائیو چیٹ پر فراہم کردہ کسی بھی ذاتی معلومات پر، ہماری پرائیوسی پالیسی کے مطابق، عمل درآمد کرنے کی رضامندی ظاہر کرتے ہیں، تاکہ آپ ہماری تجربہ کار کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔
Viber چیٹ کا استعمال کرکے، آپ Viber کے ذریعے XM Global Limited کو فراہم کردہ کسی بھی ذاتی ڈیٹا پر، ہماری پرائیوسی پالیسی اور ایپ کی پرائیویسی پالیسی کے مطابق، عمل درآمد کرنے کی رضامندی ظاہر کرتے ہیں، تاکہ آپ ہماری کسٹمر کے تجربے کے لیے وقف سپورٹ ٹیم سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔
Mac کے لیے MT5 بغیر کسی اضافی سافٹ ویئر کے بہترین فنکشن فراہم کرتا ہے اور یہ macOS 10.14 اور فیوچر ورژن کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے۔ چاہے آپ M1 ،M2 یا Intel ڈیوائس استعمال کر رہے ہوں، آپ MT5 ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اور اسے اپنے ریئل اور ڈیمو اکاؤنٹس دونوں میں فوری طور پر استعمال کرنا شروع کرسکتے ہیں۔
1000 سے زائد انسٹرومنٹ، بشمول اسٹاک انڈسز، فاریکس، قیمتی میٹل اور انرجیز
MetaTrader5.pkg کھولیں اور انسٹال کرنے کے لیے ہدایات پر عمل کریں۔
ایپلیکیشن فولڈر پر جائیں اور MetaTrader 5 ایپ کھولیں
"اکاؤنٹ" پر رائٹ کلک کیجیے، "اکاؤنٹ کھولیں" کا انتخاب کیجیے
نام لکھیں "XM Global Limited" اور "اپنا بروکر ڈھونڈیں" پر کلک کیجیے
اگلے پر کلک کیجیے اور "موجودہ تجارتی اکاؤنٹ کے ساتھ جڑیں" کو منتخب کیجیے
اپنے لاگ ان اور پاس ورڈ کا اندراج کیجیے
ڈراپ ڈاؤن مینیو میں سے اس سرور کا انتخاب کیجیے جس پر آپ کا اکاؤنٹ رجسٹر ہے
ختم پر کلک کریں
Mac کے لیے MT5 پر ایکسپرٹ ایڈوائزر/انڈیکیٹر کس طرح انسٹال کريں اور لاگ فائل تک رسائی کیسے کریں
اپنے Mac کے Finder پر، فولڈر پر جائیں کا انتخاب کریں
نیچے دیئے گئے پاتھ کو کاپی اور پیسٹ کیجیے اور 'my-user' کو Mac کے یوزر کے نام سے تبدیل کیجیے:
/Users/my-user/Library/Application Support/MetaTrader 5/Bottles/metatrader5/drive_c/Program Files/MetaTrader 5
MQL5/Experts فولڈر پر ایکسپرٹ ایڈوائزر انسٹال کیجیے اور MetaTrader 5 کو ریسٹارٹ کیجیے تاکہ ایپلیکیشن آپ کے ایکسپرٹ ایڈوائزر کو پہچان سکے۔
MQL5/Indicators فولڈر پر انڈیکیٹر انسٹال کیجیے اور MetaTrader 5 کو ریسٹارٹ کیجیے تاکہ ایپلیکیشن آپ کے انڈیکیڑ پہچان سکے۔
لاگ فولڈر کے اندر لاگ فائل تلاش کریں
کوئی ریکوٹس نہیں
کوئی ریجکشن نہیں
1000:1 لیورج تک
EA کے مطابق
1 کلک تجارت
Mac کے اہم فیچرز کے لیے MT5
ایکسپرٹ ایڈوائزر اور کسٹم انڈیکیٹر کیساتھ بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرتا ھے
1 کلک تجارت
اندرونی میلنگ سسٹم
50 سے زائد انڈیکیٹر کیساتھ مکمل تکنیکی تجزیہ
مختلف کسٹم انڈیکیٹر اور مختلف اوقات کار بنانے کی صلاحیت
وسیع تجارتی آرڈرز سنبھالنے کی صلاحیت
تاریخ کے ڈیٹا بیس کا انتظام، اور امپورٹ / ایکسپورٹ کا تاریخی ڈیٹا
مکمل ڈیٹا بیک اپ اور تحفظ کی یقین دہانی
Mac کے لیے MT5 کس طرح ان انسٹال کریں؟
1 مرحلہ: اپنی ایپلیکیشن کے فولڈر کھولیے
2 مرحلہ: Mac کیلیے MT5 کو ٹریش میں منتقل کریں
عمومی سوالات
سب کو بڑھاؤ|سب بند
میں MT5 پلیٹ فارم تک کسطرح رسائی حاصل کر سکتا ھوں؟
آپ اپنے MT5 ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی تفصیلات کا استعمال کرتے ہوئے MT5 پلیٹ فارم تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ MT4 اکاؤنٹ ہولڈر ہیں تو اپنا ایک MT5 اکاؤنٹ کھول کر پلیٹ فارم پر ٹریڈنگ شروع کرسکتے ہیں۔
میں MT5 کی رسائی کیلیے، MT4 اکاؤنٹ کا آئی ڈی استعمال کر سکتا ھوں؟
اگر آپ MT4 اکاؤنٹ کے ساتھ XM کے کلائنٹ ہیں تو آپ دوبارہ ڈاکیومنٹ جمع کرواۓ بغیر ممبرز ایریا سے اضافی MT5 اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ البتہ اگر آپ نئے کلائنٹ ہیں تو آپ کو تمام ضروری ڈاکیومنٹس تصدیق کیلیے جمع کروانے ہونگے (یعنی شناخت اور رہائش کا ثبوت)۔
MT5 پر میں کونسے انسٹرومنٹس کی تجارت کر سکتا ھوں؟
XM میں آپ MT5 پلیٹ فارم پر اسٹاک انڈسز، فاریکس، قیمتی میٹلز اور انرجیز سمیت تمام موجودہ انسٹرومنٹس پر تجارت کر سکتے ھیں۔
ہم براؤزنگ کے تجربے کو بہترین بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتے ہیں۔ کچھ کوکیز، اہم خصوصیات کے لیے درکار ہیں جیسے لاگ ان سیشنز، جبکہ دیگر آپ کو کانٹینٹ اور مارکیٹنگ فراہم کرنے میں ہماری مدد کرتی ہیں جو آپ کی ضروریات کے مطابق تیار کی گئی ہیں۔ تمام کوکیز کو قبول کرنے سے ہم آپ کو بہترین تجربہ فراہم کر سکتے ہیں۔ براۓ مہربانی یاد رکھیے، کہ ان میں سے کئی تھرڈ پارٹی کوکیز بھی ہو سکتی ہیں۔ آپ اپنی کوکیز کی ترجیحات کو نیچے بٹن پر کلک کر کے تبدیل کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلیے، براۓ مہربانی ہماری کوکی پالیسی دیکھیے
کوکیز چھوٹی ڈیٹا فائلز ھیں۔جب آپ ویب سائٹ وزٹ کرنے پر آپیے کمپیوٹر پر کوکی بھیجتا ھے۔ آپکا کمپیوٹر ویب براؤزر میں موجود فائل میں سیو کر لیتا ھے۔
کوکیز آپکے کمپیوٹر پر مالويئر یا وائرس منتقل نہیں کرتی ہیں۔ کیونکہ کوکی میں ڈیٹا تبدیل نہیں ہوتا جب وہ آگے پیچھے سفر کرتا ہے، اسکے پاس آپکے کمپیوٹر پر اثر انداز ہونیکا کوئی طریقہ نہیں ہوتا ہے، اور وہ لاگ کی طرح کام کرتے ہیں (یعنی وہ کلائنٹ کی سرگرمی کو ریکارڈ کرتے ہیں اور ریاستی معلومات کو یاد رکھتے ہیں) اور آپکے ویب سائٹ وزٹ کرنے پر اپ ڈیٹ ہوتے ہیں۔
ہم اپنی ویب سائٹ کے ذریعہ بھیجے گئے کوکیز تک رسائی حاصل کرکے آپ کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ مختلف اقسام کی کوکیز، مختلف سرگرمیوں کو ٹریک کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر، سیشن کوکیز صرف اس وقت استعمال ہوتی ہیں جب کوئی شخص فعال طور پر کسی ویب سائٹ پر جاتا ہے۔ ایک بار جب آپ ویب سائٹ چھوڑ دیتے ہیں، تو سیشن کوکی غائب ہوجاتی ہے۔
کوکیز کیوں مفید ھیں؟
ہم تجزیہ کرنے کیلیے فنکشنل کوکیز کا استعمال کرتے ہیں کہ وزٹر ہماری ویب سائٹ کا کس طرح استعمال کرتے ہیں، اور ہماری ویب سائٹ کی کارکردگی اور فنکشن کو ٹریک اور بہتر بناتے ہیں۔ یہ ہمیں پیدا ہونیوالے مسائل کی شناخت اور انکی فکسنگ کے ذریعے اعلی معیار کا کسٹمر تجربہ فراہم کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ مثال کے طور پر ہم مشہور ویب سائٹ پیجیز کو ٹریک کرنے اور انکے مابین کارآمد طریقہ کا پتہ لگانے کیلیے ان کوکیز کا استعمال کر سکتے ہیں۔ موئخر الذکر ہمیں یہ معلوم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے کہ اگر آپ کسی اور ویب سائٹ کے ذریعے ریفر ہوۓ ہیں اور ہماری مستقبل کی اشتہاری کمپین کو بہتر بناتا ہے۔
کوکیز کا دوسرا استعمال آپکے لاگ ان سیشن میں اسٹور کرنا ہے، مطلب یہ کہ جب آپ فنڈ جمع کروانے کیلیے ممبر ایریہ میں لاگ ان کرینگے تو "\سیشن کوکی"\ ترتیب دیے جائینگے، تاکہ ویب سائٹ یاد رکھے کہ آپ نے پہلے ہی لاگ ان کر دیا ہے۔ اگر ویب سائٹ اس کوکی کو ترتیب نہیں دیتی تو فنڈنگ کے عمل کے دوران آپ سے ہر نئے پیج پر لاگ ان اور پاس ورڈ پوچھا جائیگا۔
مزید براں، فنکشنل کوکیز، مثال کے طور پر، ہمیں آپکی ترجیحات اور بطور صارف آپکی شناخت میں مدد دیتی ہیں اور اس بات کی یقین دہانی کرتی ہیں کہ تمام معلومات محفوظ، قابل اعتماد اور موثر انداز میں چلتی ہیں۔ مثال کے طور پر، کوکیز آپکو بار بار تجارتی پلیٹ فارم پر یوزر نیم ٹاپپ کرنے سے بچاتی، اور آپکی ترجیحات کو مد نظر رکھتی ہیں، جیسے کہ کونسی زبان آپ لاگ ان کرنے کے بعد دیکھنا چاہتے ہیں۔
ھماری کوکیز کے فراہم کردہ کام کا جائزہ یہاں ھے:
آپکی شناخت کی تصدیق اور ملک کا پتہ لگانا جس سے آپ فی الحال دورہ کر رہے ہیں
براؤزر ٹائپ اور ڈیوائس کو دیکھ رہے ہیں
اس سائٹ کو ٹریک کرنا جہاں سے یوزر ریفر ھوا ھے
تھرڈ پارٹيز کو کانٹينٹ کے مطابق کسٹمايز کرنيکی اجازت
یہ ویب سائٹ Google Analytics کا استعمال کرتی ہے، جو .Google، Inc ("Google") کے ذریعہ فراہم کردہ ایک ویب تجزیاتی سروس ہے۔ Google Analytics آپ کے کمپیوٹر پر رکھی تجزیاتی کوکیز کا استعمال کرتے ہیں، تاکہ ویب سائٹ کو کسی یوزر کے ویب سائٹ کے استعمال کے تجزیے میں مدد مل سکے۔ ویب سائٹ کے استعمال کے بارے میں کوکی کے ذریعہ تیار کردہ معلومات (بشمول آپ کا IP پتہ) آپ کے سرور پر Google کے ذریعہ منتقل اور ذخیرہ کیا جاسکتا ہے۔ Google اس معلومات کو ویب سائٹ کے آپ کے استعمال کا اندازہ کرنے، ویب سائٹ کی سرگرمی سے متعلق رپورٹوں کو مرتب کرنے اور ویب سائٹ کی سرگرمی اور انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق دیگر سروس فراہم کرنے کے لئے استعمال کرسکتا ہے۔ Google اس معلومات کو تھرڈ پارٹی میں بھی منتقل کرسکتا ہے، جہاں قانون کے ذریعہ ایسا کرنے کی ضرورت ہو، یا جہاں تھرڈ پارٹی Google کی جانب سے معلومات پر کارروائی کرتے ہیں۔ Google آپ کے IP ایڈریس کو کسی دوسرے ڈیٹا کے ساتھ منسلک نہیں کرے گا۔ اس ویب سائٹ کا استعمال کرکے، آپ اپنے طریقہ کار اور مذکورہ مقاصد کے لئے اپنے بارے میں ڈیٹا پر کارروائی کرنے کے لئے Google کو اپنی رضامندی دیتے ہیں۔
سیٹنگز تبديل کريں
آپ اپنی ڈیوائس پر جو کوکیز اسٹور کرنا چاہتے ھیں اسکا انتخاب کریں۔
ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔
XM لائیو چیٹ
اپنے ذاتی معلومات کا اندراج کیجیے۔ اگر آپکا XM اکاؤنٹ ہے تو براۓ مہربانی اپنا شناختی اکاؤنٹ درج کیجیے تاکہ ہماری سپورٹ ٹیم آپکو بہترین سروس فراہم کر سکے۔