1 اکاؤنٹ سے فاریکس، اشیاء، قیمتی میٹلز، انرجیز اور ایکویٹی انڈسز پر تجارت کریں۔
XM MT4 اور MT5 تجارتی پليٹ فارمز کے ساتھ عالمی منڈی کی فوری رسائی

شیرز کے شرائط

تمام امریکی شیئرز کی فیس، کم سے کم، فی ٹرانزیکشن ‏$1 کمیشن کیساتھ فی شیئر ‏$0.04 کمیشن ھے۔

تمام برطانوی شیئرز کی فیس، کم سے کم، فی ٹرانزیکشن ‏$9 کمیشن کیساتھ فی ٹرانزیکشن %0.10 کمیشن ھے۔

تمام جرمن شیئرز کی فیس، کم سے کم، فی ٹرانزیکشن ‏$5 کمیشن کیساتھ فی ٹرانزیکشن %0.10 کمیشن ھے۔

ہر ماہ کے تیسرے جمعہ، 12:16 اور 12:10 GMT+2 ٹائم زون (یاد رکھیے DST لاگو ھو سکتے ھیں) کے درمیان، برطانوی شیئرز کے تجارتی اوقات میں وقفہ ھوتا ھے۔

کیلنڈر کی تاریخيں کسی بھی وقت تبدیل ھو سکتی ھیں۔

شیرز پر ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹس

شیئرز ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کے تابع ہیں۔

جب کوئی کمپنی اپنے شیئر ہولڈرز کو ڈیویڈنڈ کی ادائیگی کرتی ہے تو وہ لازمی طور پر کمپنی کی قیمت کو، ڈیویڈنڈ کی رقم سے گھٹاتی ہے۔

اس کی عکاسی مارکیٹ میں شیئر کی قیمت میں ہونے والی کمی سے سابقہ ڈیویڈنڈ کی تاریخ (اس دن جب کمپنی کا اسٹاک، ڈیویڈنڈ کی قیمت کے بغیر تجارت شروع کردیتی ہے) پر کھلی ہے۔

اگر آپ کے پاس کوئی ایسا اسٹاک ہے جو ڈیویڈنڈ کی ادائیگی کرتا ہے تو آپ کو ڈیویڈنڈ کی ٹیکس کے بعد کی رقم، سابقہ ڈیویڈنڈ کی تاریخ میں کریڈٹ کردی جائے گی۔

ڈیویڈنڈ کے لئے قابل اطلاق ٹیکس کی شرح مندرجہ ذیل ہیں:

جرمنی: %25

برطانیہ: %0 (یعنی ڈیویڈنڈ پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں)

امریکی: %30

آپ کی طویل پوزیشنوں کو مندرجہ ذیل کے حساب سے رقم وصول ہو گی:

ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ = اعلانی اسٹاک ڈیویڈنڈ x شیئرز میں پوزيشن کا سائز x (قابل اطلاق ٹیکس کی شرح — 1)

نئے ڈیویڈنڈز، آمدنی کے اعلانات اور کارپوریٹ ایکشن

مندرجہ ذیل ٹیبل میں آپ انسٹرومنٹس کے تمام سمبلز جن سے اس ہفتے کارپوریٹ کاروائیوں کی توقع ھے دیکھ سکتے ھیں۔ ذیل میں دکھاۓ گئے تمام فگرز لیکویڈٹی فراہم کرنیوالوں کی نمائندگی کرتےھیں اور بدلاؤ کا سبب بنتے ھیں۔

01/04/2024

تاریخ انسٹرومنٹ ڈیویڈنڈ کی رقم
01/04/2024 3MCo_sh 17.35

03/04/2024

تاریخ انسٹرومنٹ ڈیویڈنڈ کی رقم
03/04/2024 Cisco_sh 0.28

04/04/2024

تاریخ انسٹرومنٹ ڈیویڈنڈ کی رقم
04/04/2024 JPMorgan_sh 0.805
04/04/2024 JD_sh 0.532
04/04/2024 AMEX_sh 0.49

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔