ایک اور ویبینار گزر جانے کا افسوس؟ پیش خدمت XM لائیو ایجوکیشن۔ یہاں دیکھیے LIVE
مدد حاصل کرنےکا طریقہ منتخب کریں۔
لائیو چیٹ
ہماری لائیو چیٹ کا استعمال کرکے، آپ لائیو چیٹ پر فراہم کردہ کسی بھی ذاتی معلومات پر، ہماری پرائیوسی پالیسی کے مطابق، عمل درآمد کرنے کی رضامندی ظاہر کرتے ہیں، تاکہ آپ ہماری تجربہ کار کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔
چیٹ شروع کیجیےViber
اپنے اسمارٹ فون سے نیچے دیا گیا QR کوڈ اسکین کریں
Viber چیٹ کا استعمال کرکے، آپ Viber کے ذریعے XM Global Limited کو فراہم کردہ کسی بھی ذاتی ڈیٹا پر، ہماری پرائیوسی پالیسی اور ایپ کی پرائیویسی پالیسی کے مطابق، عمل درآمد کرنے کی رضامندی ظاہر کرتے ہیں، تاکہ آپ ہماری کسٹمر کے تجربے کے لیے وقف سپورٹ ٹیم سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔
ہیلپ سینٹر
XM مقابلے
ودڈرایبل کیش انعامات جیتنے کے لیے ہمارے ریئل اور ڈیمو مقابلوں میں حصہ لیں۔ کسی اینٹری فیس کی ضرورت نہیں۔
ریئل اکاؤنٹ کھولیں، ایکویٹی کی مطلوبہ شرط کو پورا کریں اور جیتنے کے لیے مقابلہ کریں۔
تصدیقی عمل مکمل کریں۔ ورچوئل کیش کے ساتھ رسک فری مقابلہ کریں اور جیتیں۔
ودڈرایبل کیش انعامات جیتیں
کوئی اینٹری فیس درکار نہیں
اپنی صلاحیتوں اور ٹریڈنگ اسٹریٹیجیز کو آزمائیں۔
چاہے آپ کا تجربہ کتنا بھی ہو، مقابلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں
دوسرے ٹریڈرز کے مقابلے میں خود کو رینک کرتا ہوا دیکھیں
انسائٹس اور نئے ٹریڈنگ آئیڈیاز حاصل کریں
XM اکاؤنٹ پہلے سے موجود ہے؟ اپنے ممبرز ایریا میں لاگ ان کرکے شامل ہوں۔
مقابلے میں حصہ لینے کے لیے، پہلے اسکرین کے بائیں جانب موجود سلائیڈر سے اس اکاؤنٹ کا انتخاب کریں جس سے آپ مقابلے میں شریک ہونے کے لیے استعمال کریں گے۔ آپ اس سلائیڈر پر اپنے تمام اکاؤنٹس دیکھیں گے، جنہیں سوئچ کرنے پر آپ کو خود بخود معلوم ہوجائے گا کہ آپ نے جو اکاؤنٹ منتخب کیا ہے وہ اس مقابلے کی ضروریات کو پورا کرتا ہے یا نہیں۔
مقابلے کے سیکشن میں، آپ ریئل اور ڈیمو اکاؤنٹس کے لیے تمام جاری اور مستقبل میں ہونے والے مقابلے دیکھ سکتے ہیں۔ وہاں، آپ کو مقابلے کی شرائط، آغاز اور اختتامی تاریخ کے ساتھ ساتھ پہلا انعام بھی نظر آئے گا۔
اگر مقابلہ پہلے سے جاری ہے تو مقابلے کے انفارمیشن کارڈ پر کلک کرنے سے مقابلے کے تمام شرکاء کے رینکس اور اعداد و شمار جیسی مزید تفصیلی معلومات بھی سامنے آجائیں گی۔
جی ہاں! آپ مختلف اکاؤنٹس کے ساتھ ایک ہی وقت میں متعدد مقابلوں میں شامل ہوسکتے ہیں، بشرطیکہ یہ اکاؤنٹس مقابلے کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔ تاہم، ہر انفرادی اکاؤنٹ ایک وقت میں صرف ایک ہی مقابلے میں حصہ لے سکتا ہے۔
پرفارمنس کا حساب کرنے کے لیے مندرجہ ذیل فارمولا استعمال کیا جائے گا:
پرفارمنس = (ایکویٹی (موجودہ) — ایکویٹی (ابتدائی) + ودڈرال - ڈپازٹ) / (ایکویٹی (ابتدائی) + ڈپازٹ)
ایکویٹی (موجودہ) = ہر ایویلوئیشن پوائنٹ (عموما ہر 10 منٹ) پر آپ کی ایکویٹی
ایکویٹی (ابتدائی) = مقابلے میں شامل ہوتے وقت آپ کی ایکویٹی
ڈپازٹ = مقابلے میں شامل ہونے کے بعد کیے جانے والے ڈپازٹس
ودڈرال = مقابلے میں شامل ہونے کے بعد کیے جانے والے ودڈرالز
آپ کی پرفارمنس آپ کے رینک کا تعین کرتی ہے
اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کسی بھی ڈپازٹ یا ودڈرال کی وجہ سے آپ کی کارکردگی مثبت یا منفی طور پر متاثر نہیں ہوتی ہے۔ تاہم، یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ ودڈرال آپ کے مقابلے سے خارج ہونے کا باعث بن سکتا ہے۔ آپ ذیل میں مقابلے سے اخراج کے بارے میں مزید پڑھ سکتے ہیں۔
اگرچہ تمام مقابلوں کے لیے ایسا کوئی اصول نہیں ہے، لیکن کچھ مقابلوں کے متعدد درجات ہوتے ہیں، خاص طور پر جن کے لیے ریئل اکاؤنٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ درجات ایک ہی مقابلے کے لیے ایکویٹی اینٹری کے مختلف لیولز ہیں۔ مثال کے طور پر، مقابلہ XYZ میں درجہ 1، درجہ 2 اور درجہ 3 ہے۔ درجہ 1 کے لیے 1000$ کی ایکویٹی اینٹری درکار ہے، درجہ 2 کے لیے 500$ کی ضرورت ہے، اور درجہ 3 کے لیے 100$ کی ضرورت ہے۔ مقابلہ ایک جیسا ہے، تاہم درجہ 1 میں شامل ہونے کے لیے آپ کے پاس زیادہ ایکویٹی ہونا ضروری ہے۔ درجہ 1 میں درجہ 2 اور 3 سے بہتر انعامات ہوں گے۔
مقابلے دونوں MT4 اور MT5 اکاؤنٹس کے لیے دستیاب ہیں اور آپ اگر چاہیں تو ایکسپرٹ ایڈوائزر کا استعمال بھی کرسکتے ہیں۔
جی ہاں، آپ کرسکتے ہیں۔ پرفارمنس کا حساب نیٹ ایکویٹی تبدیلیوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے لہذا موجودہ اوپن ٹریڈز کے نفع اور نقصان کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ مقابلے میں داخل ہونے کے بعد، پرفارمنس کا حساب لگانے کے لیے اوپن پوزیشنز میں نفع اور نقصان کی تبدیلی کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔
رینکنگ کا حساب مقابلے میں شامل تمام افراد کی پرفارمنس کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ ہر کیلکیولیشن انٹرول پر (جو عام طور پر ہر 10 منٹ میں ہوتا ہے) تمام مقابلہ کرنے والوں کی پرفارمنس کا حساب لگایا جاتا ہے اور بعد میں اوپر سے نیچے کی جانب ترتیب دیا جاتا ہے۔ پرفارمنس جتنی زیادہ ہوگی، رینکنگ بھی اتنی ہی زیادہ ہوگی۔ کوئی تجارتی سرگرمی نہ ہونے کی وجہ سے زیرو پرفارمنس والے افراد مقابلے کی مدت کے دوران دکھائے ضرور جاتے ہیں لیکن انعامات حاصل کرنے سے خارج کر دیے جاتے ہیں۔
اگر دو افراد کی رینکنگ ایک جیسی ہوتی ہے تو اس پوزیشن کا انعام دونوں فاتحین میں تقسیم ہوجاتا ہے۔
کسی بھی ختم ہونے والے مقابلے کے نتائج دیکھنے کے لیے، 'اختتام پزیر' بٹن پر کلک کریں اور متعلقہ مقابلہ تلاش کریں۔ جاری مقابلوں کے لیے، نتائج ڈیش بورڈ پر دکھائے جاتے ہیں جہاں تمام اعدادوشمار بھی نمایاں ہوتے ہیں۔
ڈیمو مقابلے میں شامل ہونے کے لیے، مقابلے کے کارڈ پر کلک کریں اور اس میں 'ڈیمو میں شامل ہوں' کے بٹن پر کلک کریں۔ مقابلے میں شامل ہونے سے خود بخود ڈیمو MT5 اکاؤنٹ بن جاتا ہے اور اس میں 1000$ شامل ہوجاتے ہیں، آپ سے پاس ورڈ طلب کیا جائے گا۔ مقابلہ شروع ہونے تک اکاؤنٹ ریڈ اونلی موڈ پر رہے گا اور مقابلہ شروع ہونے کے بعد ٹریڈنگ کی اجازت ہوگی۔
مقابلے کے سیکشن میں، آپ ریئل اور ڈیمو اکاؤنٹس کے لیے تمام جاری اور مستقبل میں ہونے والے مقابلے دیکھ سکتے ہیں۔ وہاں، آپ کو مقابلے کی شرائط، آغاز اور اختتامی تاریخ کے ساتھ ساتھ پہلا انعام بھی نظر آئے گا۔
اگر مقابلہ پہلے سے جاری ہے تو مقابلے کے انفارمیشن کارڈ پر کلک کرنے سے مقابلے کے تمام شرکاء کے رینکس اور اعداد و شمار جیسی مزید تفصیلی معلومات بھی سامنے آجائیں گی۔
ایک مخصوص ڈیمو مقابلے میں صرف ایک ہی بار شامل ہوا جا سکتا ہے۔ ایک یوزر نئے ڈیمو مقابلوں میں ضرور شامل ہو سکتا ہے لیکن جس مقابلے میں وہ پہلے حصہ لے چکا ہو، اس میں دوبارہ شامل نہیں ہو سکتا۔
جی نہیں، مقابلے کے تمام شرکاء کو شرکت کے بعد 1000$ دیئے جائیں گے اور کسی قسم کے ٹاپ اپ یا ری سیٹ کی اجازت نہیں ہے۔
پرفارمنس کا حساب کرنے کے لیے مندرجہ ذیل فارمولا استعمال کیا جائے گا:
پرفارمنس = (ایکویٹی (موجودہ) — ایکویٹی (ابتدائی) + ودڈرال - ڈپازٹ) / (ایکویٹی (ابتدائی) + ڈپازٹ)
ایکویٹی (موجودہ) = ہر ایویلوئیشن پوائنٹ (عموما ہر 10 منٹ) پر آپ کی ایکویٹی
ایکویٹی (ابتدائی) = مقابلے میں شامل ہوتے وقت آپ کی ایکویٹی
ڈپازٹ = مقابلے میں شامل ہونے کے بعد کیے جانے والے ڈپازٹس
ودڈرال = مقابلے میں شامل ہونے کے بعد کیے جانے والے ودڈرالز
آپ کی پرفارمنس آپ کے رینک کا تعین کرتی ہے
جی نہیں، تمام ڈیمو مقابلوں میں MT5 اکاؤنٹس کے ساتھ حصہ لیا جاسکتا ہے۔ آپ کو کسی موجودہ ڈیمو اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں ہے، مقابلے میں شامل ہوتے وقت آپ کے لیے ایک ڈیمو اکاؤنٹ بنا دیا جائے گا۔
جی ہاں، آپ اگر چاہیں تو ایکسپرٹ ایڈوائزر کا استعمال کرسکتے ہیں۔
رینکنگ کا حساب مقابلے میں شامل تمام افراد کی پرفارمنس کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ ہر کیلکیولیشن انٹرول پر (جو عام طور پر ہر 10 منٹ میں ہوتا ہے) تمام مقابلہ کرنے والوں کی پرفارمنس کا حساب لگایا جاتا ہے اور بعد میں اوپر سے نیچے کی جانب ترتیب دیا جاتا ہے۔ پرفارمنس جتنی زیادہ ہوگی، رینکنگ بھی اتنی ہی زیادہ ہوگی۔ کوئی تجارتی سرگرمی نہ ہونے کی وجہ سے زیرو پرفارمنس والے افراد مقابلے کی مدت کے دوران دکھائے ضرور جاتے ہیں لیکن انعامات حاصل کرنے سے خارج کر دیے جاتے ہیں۔
اگر دو افراد کی رینکنگ ایک جیسی ہوتی ہے تو اس پوزیشن کا انعام دونوں فاتحین میں تقسیم ہوجاتا ہے۔
کسی بھی ختم ہونے والے مقابلے کے نتائج دیکھنے کے لیے، 'اختتام پزیر' بٹن پر کلک کریں اور متعلقہ مقابلہ تلاش کریں۔ جاری مقابلوں کے لیے، نتائج ڈیش بورڈ پر دکھائے جاتے ہیں جہاں تمام اعدادوشمار بھی نمایاں ہوتے ہیں۔
کوکیز کیا ھیں؟
کوکیز چھوٹی ڈیٹا فائلز ھیں۔جب آپ ویب سائٹ وزٹ کرنے پر آپیے کمپیوٹر پر کوکی بھیجتا ھے۔ آپکا کمپیوٹر ویب براؤزر میں موجود فائل میں سیو کر لیتا ھے۔
کوکیز آپکے کمپیوٹر پر مالويئر یا وائرس منتقل نہیں کرتی ہیں۔ کیونکہ کوکی میں ڈیٹا تبدیل نہیں ہوتا جب وہ آگے پیچھے سفر کرتا ہے، اسکے پاس آپکے کمپیوٹر پر اثر انداز ہونیکا کوئی طریقہ نہیں ہوتا ہے، اور وہ لاگ کی طرح کام کرتے ہیں (یعنی وہ کلائنٹ کی سرگرمی کو ریکارڈ کرتے ہیں اور ریاستی معلومات کو یاد رکھتے ہیں) اور آپکے ویب سائٹ وزٹ کرنے پر اپ ڈیٹ ہوتے ہیں۔
ہم اپنی ویب سائٹ کے ذریعہ بھیجے گئے کوکیز تک رسائی حاصل کرکے آپ کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ مختلف اقسام کی کوکیز، مختلف سرگرمیوں کو ٹریک کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر، سیشن کوکیز صرف اس وقت استعمال ہوتی ہیں جب کوئی شخص فعال طور پر کسی ویب سائٹ پر جاتا ہے۔ ایک بار جب آپ ویب سائٹ چھوڑ دیتے ہیں، تو سیشن کوکی غائب ہوجاتی ہے۔
کوکیز کیوں مفید ھیں؟
ہم تجزیہ کرنے کیلیے فنکشنل کوکیز کا استعمال کرتے ہیں کہ وزٹر ہماری ویب سائٹ کا کس طرح استعمال کرتے ہیں، اور ہماری ویب سائٹ کی کارکردگی اور فنکشن کو ٹریک اور بہتر بناتے ہیں۔ یہ ہمیں پیدا ہونیوالے مسائل کی شناخت اور انکی فکسنگ کے ذریعے اعلی معیار کا کسٹمر تجربہ فراہم کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ مثال کے طور پر ہم مشہور ویب سائٹ پیجیز کو ٹریک کرنے اور انکے مابین کارآمد طریقہ کا پتہ لگانے کیلیے ان کوکیز کا استعمال کر سکتے ہیں۔ موئخر الذکر ہمیں یہ معلوم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے کہ اگر آپ کسی اور ویب سائٹ کے ذریعے ریفر ہوۓ ہیں اور ہماری مستقبل کی اشتہاری کمپین کو بہتر بناتا ہے۔
کوکیز کا دوسرا استعمال آپکے لاگ ان سیشن میں اسٹور کرنا ہے، مطلب یہ کہ جب آپ فنڈ جمع کروانے کیلیے ممبر ایریہ میں لاگ ان کرینگے تو "\سیشن کوکی"\ ترتیب دیے جائینگے، تاکہ ویب سائٹ یاد رکھے کہ آپ نے پہلے ہی لاگ ان کر دیا ہے۔ اگر ویب سائٹ اس کوکی کو ترتیب نہیں دیتی تو فنڈنگ کے عمل کے دوران آپ سے ہر نئے پیج پر لاگ ان اور پاس ورڈ پوچھا جائیگا۔
مزید براں، فنکشنل کوکیز، مثال کے طور پر، ہمیں آپکی ترجیحات اور بطور صارف آپکی شناخت میں مدد دیتی ہیں اور اس بات کی یقین دہانی کرتی ہیں کہ تمام معلومات محفوظ، قابل اعتماد اور موثر انداز میں چلتی ہیں۔ مثال کے طور پر، کوکیز آپکو بار بار تجارتی پلیٹ فارم پر یوزر نیم ٹاپپ کرنے سے بچاتی، اور آپکی ترجیحات کو مد نظر رکھتی ہیں، جیسے کہ کونسی زبان آپ لاگ ان کرنے کے بعد دیکھنا چاہتے ہیں۔
ھماری کوکیز کے فراہم کردہ کام کا جائزہ یہاں ھے:
یہ ویب سائٹ Google Analytics کا استعمال کرتی ہے، جو .Google، Inc ("Google") کے ذریعہ فراہم کردہ ایک ویب تجزیاتی سروس ہے۔ Google Analytics آپ کے کمپیوٹر پر رکھی تجزیاتی کوکیز کا استعمال کرتے ہیں، تاکہ ویب سائٹ کو کسی یوزر کے ویب سائٹ کے استعمال کے تجزیے میں مدد مل سکے۔ ویب سائٹ کے استعمال کے بارے میں کوکی کے ذریعہ تیار کردہ معلومات (بشمول آپ کا IP پتہ) آپ کے سرور پر Google کے ذریعہ منتقل اور ذخیرہ کیا جاسکتا ہے۔ Google اس معلومات کو ویب سائٹ کے آپ کے استعمال کا اندازہ کرنے، ویب سائٹ کی سرگرمی سے متعلق رپورٹوں کو مرتب کرنے اور ویب سائٹ کی سرگرمی اور انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق دیگر سروس فراہم کرنے کے لئے استعمال کرسکتا ہے۔ Google اس معلومات کو تھرڈ پارٹی میں بھی منتقل کرسکتا ہے، جہاں قانون کے ذریعہ ایسا کرنے کی ضرورت ہو، یا جہاں تھرڈ پارٹی Google کی جانب سے معلومات پر کارروائی کرتے ہیں۔ Google آپ کے IP ایڈریس کو کسی دوسرے ڈیٹا کے ساتھ منسلک نہیں کرے گا۔ اس ویب سائٹ کا استعمال کرکے، آپ اپنے طریقہ کار اور مذکورہ مقاصد کے لئے اپنے بارے میں ڈیٹا پر کارروائی کرنے کے لئے Google کو اپنی رضامندی دیتے ہیں۔
سیٹنگز تبديل کريں
آپ اپنی ڈیوائس پر جو کوکیز اسٹور کرنا چاہتے ھیں اسکا انتخاب کریں۔
ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔
اپنے ذاتی معلومات کا اندراج کیجیے۔ اگر آپکا XM اکاؤنٹ ہے تو براۓ مہربانی اپنا شناختی اکاؤنٹ درج کیجیے تاکہ ہماری سپورٹ ٹیم آپکو بہترین سروس فراہم کر سکے۔