ایک اور ویبینار گزر جانے کا افسوس؟ پیش خدمت XM لائیو ایجوکیشن۔ یہاں دیکھیے LIVE
1 اکاؤنٹ سے فاریکس، اشیاء، قیمتی میٹلز، انرجیز اور ایکویٹی انڈسز پر تجارت کریں۔
XM MT4 اور MT5 تجارتی پليٹ فارمز کے ساتھ عالمی منڈی کی فوری رسائی
جیسے ہی ایک فاریکس مارکیٹ بند ہوتی ہے، دےسری کھل جاتی ہے۔ GMT کے مطابق فاریکس کے تجارتی اوقات دنیا بھر میں اس طری چلتی ہے: نیو یارک میں 01:00pm- 10:00pm GMT کے درمیان؛ سڈنی میں 10:00pm GMT پر آن لائن ہوتی ہے؛ ٹوکیو 00:00am کھلتا ہے اور 09:00am GMT بند ہوتا ہے؛ اور لوپ او مکمل کرنے کیلیے، لندن 08:00am کھلتا ہے اور 05:00pm GMT پر بند ہوتا ہے۔ اس سے تمام براعظموں کے تمام مرکزی بینک کی شرکت کیساتھ، تاجر اور بروکر 24 گھنٹے تجارت کر سکتے ہیں۔
فاریکس مارکیٹ، 24 گھنٹے کھلی رہتی ھے، اور تجارت کے ایکٹیو اوقات کا دھیان رکھنا ضروری ھے۔
مثال کےطور پر اگر ہم کم ایکٹیو دور اختیار کریں تو 5pm سے 7pm EST کے درمیان، نیویارک کے بند ہونے کے بعد اور ٹوکیو کے کھلنے سے پہلے، سڈنی، تینوں اہم سیشن (لندن، امریکہ، ٹوکیو) سے زیادہ معمولی سرگرمی کیساتھ تجارت کیلیے کھل جائیگا۔ نتیجتا کم سرگرمی سے مراد کم فنااشل مواقع۔ اگر آپ EUR/USD، GBP/USD یا USD/CHF جیسے کرنسی پیئر میں تجارت کرنا چاہتے ہیں تو آپ 8am سے 12pm کے درمیان، یورپ اور امریکہ کے ایکٹیو ہونے پر زیادہ سرگرمی پائیں گے۔
دوسرے فاریکس تجارتی اوقات، سرکاری رپورٹ اور معاشی نیوز رلیز کے اوقات ہیں۔ حکومت اس نیوز رلیز کیلیے ٹائم ٹیبل جاری کرتی ہے، لیکن وہ مختلف ممالک کے ریلیز کے مابین ترتیب نہیں دیتی۔
اسطرح اہم ملکوں میں شائع ہونیوالے معاشی انڈیکیٹر کے بارے میں جاننے کے قابل ہیں فاریکس ٹريڈنگ ایسی بڑھتی سرگرمی کا مطلب ہے کرنسی کی قیمتوں میں بڑے مواقعے اور بعض اوقات آرڈرز کی قیمتوں پر عمل درآمد آپکی توقع سے مختلف ہوتا ہے۔
بطور تاجر آپکے پاس دو اہم اختیار ہیں: آیا نیوز ادوار کو اپنے فاریکس ٹریڈنگ کے اوقات میں شامل کر لیجیے، یا ان ادوار کے دوران جان بوجھ کر تجارت معطل کرنیکا فیصلہ کریں۔ نیوز رلیز کے دوران قیمتوں میں اچانک سے تبدیلی ہو جانیکی صورت میں، انتخاب کردہ متبادل میں آپکو فعال نقطہ نظر اختیار کرنی چاہیے
دن کے تاجروں کیلیے انتہائی پیداواری اوقات 08:00 GMT لندن مارکیٹ کے کھلنے اور 22:00 GMT امریکی مارکیٹ کے بند ہونیکے درمیان ہیں۔ تجارت کیلیے انتہائی وقت تب ہے جب امریکی اور لندن مارکیٹ 1pm GMT - 4pm GMT اوور لیپ ہو جاتی ہیں۔ دن کے اہم سیشن لندن، امیکہ اور ایشائی مارکیٹ ہیں۔
ذیل میں تجارتی سیشن کا مختصر جائزہ دیا گیا ھے جو مارکیٹ کے بارے میں آپکے لیے مددگار ھو گا:
لندن سیشن- صبح 8 بجے GMT - شام 5 بجے GMT کے درمیان کھلتا ھے؛ EUR، GBP ،USD سب سے زیادہ ایکٹیو کرنسیز ھیں؛
لندن سیشن- دوپہر 1 بجے GMT - شام 10 بجے GMT کے درمیان کھلتا ھے؛ AUD ،EUR، GBP ،USD، JPY سب سے زیادہ ایکٹیو کرنسیز ھیں؛
ایشیائی سیشن — اتوار کی دوپہر تقریبا 10pm GMT پر کھلتا ہے، یورپی تجارتی سیشن میں تقریبا 9am GMT جاتا ہے؛ دن کی تجارت کیلیے اتنا مناسب نہیں ہے۔
XM کے تجارتی اوقات اتوار 22:05 GMT اور جمعہ 21:50 GMT کے درمیان ہیں۔ جب ہمارا ڈیلنگ ڈیسک بند ہوتا ہے تو تجارتی پلیٹ فارم تجارت نہیں کرتا اور اسکے فیچر صرف دیکھنے کیلیے ہوتے ہیں
کسی بھی انکوائری، تکنیکی مشکلات، یا فوری سپورٹ کے لیے 24 گھنٹے میں کسی بھی وقت بلاجھجک ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے بذریعہ ای میل یا لائیو چیٹ پر رابطہ کریں۔ براۓ مہربانی اپنے اکاؤنٹ کی لاگ ان کی تفصیلات کو اپنے پاس رکھیں تاکہ ہم آپ کے آرڈرز میں آپ کی مدد کرسکے۔
کلوزنگ پوزیشن کیلیے، موجودہ پوزیشن پر ٹیک پرافٹ یا اسٹاپ لاس طے کرنے کیلیے آپکو ہمیں ٹکٹ نمبر فراہم کرنا ہو گا۔ اور پھر آپکو صرف ایک دو طرفہ کرنسی پیئر کی درخواست کرنی ہو گی اور ٹرانزیکشن سائز کی وضاحت کرنی ہو گی (مثال کے طور پر "میں 10 لاٹ کیلیے ایک ڈالر جاپانی ین کی درخواست کرتا ہوں")۔ براۓ مہربانی یاد رکھیے کہ اگر آپکے پاس ورڈ کی اجازت ناکام ہو جاتی ہے، یا آپ اس عمل سے نہیں گزرنا چاہتے تو ہم آپکی ہدایات پر عمل نہیں کر سکیں گے۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔