ایک اور ویبینار گزر جانے کا افسوس؟ پیش خدمت XM لائیو ایجوکیشن۔ یہاں دیکھیے LIVE
آج ہی نئی اور بہتر XM ایپ کے ساتھ موبائل ٹریڈنگ کا شاندار تجربہ حاصل کریں۔
اگر آپ ہماری ایپ پہلی بار ڈاؤن لوڈ کر رہے ہیں تو، شروع کرنے کیلیے نیچے دیے گئے تین مرحلہ عمل کو فالو کیجیے۔ اگر آپکے پاس ہماری ایپ کا پرانا ورژن ہے تو اسے جدید ورژن میں اپڈیٹ کیجیے۔
آج ہی ایکٹیو تجارت شروع کیجیے!
1 مرحلہ
اپنے فون کے App Store پر XM ایپ دیکھیے یا متعلقہ نیچے دیے گئے لنک کو فالو کیجیے
2 مرحلہ
اگر آپ موجودہ کلائنٹ ہیں تو، اپنی اسناد کیساتھ لاگ ان کیجیے۔ اگر آپ XM کیلیے نئے ہیں تو، ایپ کے ذریعے اکاؤنٹ رجسٹر کیجیے
3 مرحلہ
اپنے اکاؤنٹ کو استعمال میں لانے کیلیے، عمل مکمل کیجیے۔ تصدیق اور لاگ ان کرنے کے بعد، آپ تجارت کرنا شروع کر سکتے ہیں!
XM ایپ تک رسائی حاصل کرنے کیلیے، آپ Apple App Store یا Google Play پر COM.XM ڈھونڈ کر، ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ ایپ استعمال کرنے کیلیے، ڈاؤن لوڈ کیجیے، اکاؤنٹ کھولنے کے عمل کو فالو کیجیے، ڈپازٹ کیجیے اور فورا تجارت شروع کیجیے۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کھول کر، اسے سیکھنے کیلیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
XM ایپ MT4 اور MT5 دونوں کو سپورٹ کرتی ہے۔ نئے یوزر، XM ایپ کے ذریعے MT4 یا MT5 اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں، جبکہ موجودہ کلائنٹ، ایپ کا استعمال کرتے ہوۓ اضافی MT4 اور MT5 اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں۔ کوئی بھی اکاؤنٹ جو XM ایپ کے ذریعے کھولا گیا ہو، ہمارے MT4 اور MT5 پلیٹ فارم پر بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
جی ہاں، آپ اپنے موجودہ MT4 یا MT5 اکاؤنٹ کے ساتھ لاگ ان کرسکتے ہیں، اور XM ایپ کو تجارت، فنڈنگ اور اکاؤنٹ مینیج کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
اگر آپ ایک تصدیق شدہ MT4 یا MT5 اکاؤنٹ کے ساتھ موجودہ کلائنٹ ہیں تو، آپ بغیر تصدیقی ڈاکیومنٹس جمع کرواۓ، XM ایپ کے ذریعے، اضافی MT4 یا MT5 اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ تاہم، اگر آپ نئے کلائنٹ ہیں تو، آپ XM ایپ کے ذریعے، اپنے تمام ضروری تصدیقی ڈاکیومنٹس (یعنی، شناخت اور رہائش کا ثبوت) فراہم کر کے، اپنے MT4 یا MT5 اکاؤنٹ کی تصدیق کر سکتے ہیں۔
XM ایپ پر، آپ XM پر موجود تمام انسٹرومنٹ، بشمول اسٹاک CFD، اسٹاک انڈسز CFD، فاریکس، قیمتی میٹل پر CFD اور انرجی پر CFD کی تجارت کر سکتے ہیں۔
جب تک آپ کے پاس MT4 یا MT5 اکاؤنٹ ہے، آپ، یا تو XM ایپ استعمال کر سکتے ہیں یا MT4/MT5 پلیٹ فارم۔ XM ایپ سے کی گئی کوئی بھی تجارت آپ کے MT4 یا MT5 پلیٹ فارم پر ظاہر ہو گی اور اسی طرح پلیٹ فارم پر کی جانے والی ٹریڈنگ ایپ پر نمایاں ہو گی۔
آپ اپنے اکاؤنٹ منظم کرنے کیلیے XM ایپ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے تجارتی اکاؤنٹ کے درمیان فنڈ کی منتقلی، ڈپازٹ اور واپسی، XM ایپ کے ذریعے آسانی سے کر سکتے ہیں۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔