انسانی سوز کاروائی - مساوی مواقع کی تخلیق

ھمارا مقصد انفرادی زندگی میں ثقافت، مذہب،
اور نسل سےقطع نظر، ایک مثبت فرق پیدا کرنا اور انکی صلاحیتوں کو حاصل کرنے میں مدد کرنا

ایجوکیشن اور سکلز ڈولپمنٹ

ایسے پروجکٹس کی افتتاح جو افراد کی تعلیم اور پیشہ ورانہ مہارتوں کو فروغ دینے میں مدد فراہم کرے

بین الاقوامی امداد

مقامی اور بین الاقوامی سطع پر سرگرم انسانی امداد کی فاؤنڈیشنز کیساتھ شامل ھونا

ہمارا وژن دنیا کے لوگوں کی معیار زندگیپر مثبت اثر ڈالنا ہے۔

ھمارے نئے ھیومنیٹیرین مشن

post-image

XM نے ویتنام کے اسکول کو ٹیکنالوجی کا تحفہ دیا

‏یہ 19/03/2024 کو (PKT) 14:56 پر پوسٹ کیا گيا

20 دسمبر 2023 کو Nuôi Em پروجیکٹ کے ساتھ ہمارے تعاون کے تحت، XM نے ویتنام کے ہائی لینڈز ریجن میں ٹیکنالوجی کے ایک نئے سلسلے کا آغاز کیا۔ ہم نے سون لا، ویتنام میں طلباء کے لیے 15 کمپیوٹرز عطیہ کرکے ان کی ٹیکنالوجی کی ضروریات کو پورا کیا۔ ہم نے Chieng Chung اسکول کا وزٹ کیا جہاں ہم نے ٹیچرز اور پرنسپلز کے ساتھ بات چیت کی تاکہ ان کے علاقے میں طالبعلموں کو درپیش مسائل کے بارے [..]

post-image

XM نے مصر میں معیار زندگی کو بہتر بنایا

‏یہ 23/02/2024 کو (PKT) 14:09 پر پوسٹ کیا گيا

تعلیم کے ذریعے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے عزم کے ساتھ، 3 جنوری 2024 کو، XM نے قاہرہ میں ایک نامور چیریٹی آرگنائزیشن حیا کریمہ کے ساتھ تعاون کیا۔ ہمارے عطیہ نے تعلیمی نظام کی کارکردگی کو بہتر بنانے، ضرورت مند بچوں کے لیے مزید ادبی کلاسز کا قیام کرنے اور اسکول اسٹاف کی موجودگی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ حیا کریمہ کے بارے میں حیا کریمہ (اچھی زندگی) ایک قومی سطح پر لیا گیا اقدام [..]

post-image

XM نے تھائی لینڈ کے طالبعلموں کو خودمختار بنایا

‏یہ 26/01/2024 کو (PKT) 14:15 پر پوسٹ کیا گيا

ہماری کارپوریٹ سماجی ذمہ داریوں کے ایک خوبصورت اقدام کے طور پر، XM نے حال ہی میں تھائی لینڈ میں کیریئر اور مستقبل کے انتخابات کے حوالے سے My Future, My Dream Career Program کا انعقاد کیا۔ ایجوکیشن فار ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن (EDF) کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے، یہ پروگرام ضرورت مند طلباء کو کیریئر اور زندگی کی ضروری مہارتوں کے ساتھ آگے بڑھنے اور بااختیار بنانے پر مرکوز تھا۔ یہ پروگرام مختلف حصوں پر مشتمل تھا۔ سب سے پہلے، ہم [..]

post-image

XM اور We Listen Malaysia نے ملکر محبتیں بکھیری

‏یہ 23/01/2024 کو (PKT) 13:04 پر پوسٹ کیا گيا

سائپرس میں ہمارے ہیڈکوارٹر کے زیر اہتمام ایک خوبصورت تعاون میں، ہم نے حال ہی میں سیلانگور میں We Listen Malaysia آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر کام کیا، جس کے تحت ہم نے Cahaya Kasih Bestari Care Center نام کے یتیم خانے میں مدد فراہم کی تاکہ ان کے دیکھ بھال اور نگہداشت کے اس عظیم مقصد کو سراہا جاسکے۔ چاول، اوئسٹر ساس، چکن، صابن، ڈائپر سے لے کر لرننگ سیٹ تک، اور وینٹیلیشن پنکھوں اور ساتھ ہی واشنگ مشین [..]

post-image

XM اور BenihBaik نے انڈونیشیا میں انسانیت کی خدمت کی

‏یہ 18/01/2024 کو (PKT) 14:08 پر پوسٹ کیا گيا

ہم نے انڈونیشیا میں BenihBaik کے ساتھ حال ہی میں اپنے تعاون کو آگے بڑھاتے ہوئے پینگلنگن کے ضرورت مند خاندانوں کو خوشی دینے کا بیڑا اٹھایا۔ مشرقی جکارتہ کے کاکنگ ڈسٹرکٹ کے پینگلنگن میں واقع 50 ضرورت مند خاندانوں کو 50 فوڈ پیکجز تقسیم کیے گئے، جن میں چاول، کوکنگ آئل، چائے، چینی، کافی، اور سارڈینز شامل ہیں۔ ہمارے اس عمل میں انسانیت کے لیے بے انتہا ہمدردی اور سخاوت کا احساس شامل تھا۔ ہم یہ اقدام BenihBaik کی [..]

post-image

XM نے ریڈ کراس ہوم کے ساتھ خوشیاں تقسیم کیں

‏یہ 17/01/2024 کو (PKT) 17:00 پر پوسٹ کیا گيا

ہم نے حال ہی میں سنگاپور میں ریڈ کراس ہوم برائے معذور افراد (RCHD) کے ساتھ مل کر ایک “ایمرسیو ڈزنی اینیمیشن ایگزیبیشن آؤٹنگ” کا اہتمام کیا تاکہ ان لوگوں کو خوشی کے لمحات مل سکیں جو اس کے سب سے زیادہ حقدار ہیں۔ چیریٹی کا یہ اقدام ایک علاج کے تجربے کے طور پر ڈیزائن کیا گیا تھا جس نے ریڈ کراس ہوم کے 12 رہائشیوں کے ساتھ، جو کسی نہ کسی قسم کی جسمانی اور ذہنی معذوری کا [..]

post-image

XMنے Transparent Hands کو صحت کے لیے امداد دی

‏یہ 29/11/2023 کو (PKT) 13:44 پر پوسٹ کیا گيا

بہتر صحت ہر انسان کی زندگی کا اہم ترین حصہ ہے، لیکن یہ ان کمیونٹیز کے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا جو ضرورت کے وقت علاج معالجے کی استطاعت نہیں رکھتیں۔ ہمیں ایک نامور نان پرافٹ آرگنائیزیشن، Transparent Hands کو عطیہ دیتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہوئی۔ یہ تنظیم پاکستان میں صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ اپنے عطیات کے ساتھ، ہم نے Transparent Hands کی پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں کیمپس [..]

post-image

XM نے شیانجور کے زلزلہ متاثرین کو سہارا دیا

‏یہ 27/11/2023 کو (PKT) 17:44 پر پوسٹ کیا گيا

ہم قدرتی آفات کے متاثرین کے لیے ایک مظبوط سہارا بن کر کھڑے رہتے ہیں۔ XM ورکرز نے Human Initiative نامی ایک این جی او کے ساتھ ملکر شیانجور میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے متاثرہ بچوں اور ماؤں کو امداد دی۔ اس مقصد کے تحت XM اور Human Initiative نے ایک پروگرام کا آغاز کیا جس کا نام تھا، SAGITA۔ اس کے لفظی معنی ہیں، ‘ہمارے غذائی دوست’۔ اس کا مقصد بچوں کو غذا کے بارے میں معلومات [..]

post-image

تھیسالی کے سیلاب زدگان کے لیے امداد

‏یہ 08/11/2023 کو (PKT) 17:45 پر پوسٹ کیا گيا

ستمبر میں یونان کے علاقے تھیسالی میں شدید سیلاب آیا۔ کئی لوگوں نے اپنے گھر، سامان اور پیاروں کو کھو دیا اور وہ اب دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ یونان میں ہماری ٹیم نے متاثرین کو ان کی مشکلات سے نکالنے کے لیے ضروریاتِ زندگی فراہم کرنے میں مدد کی۔ سیلاب کے بعد فوری طور پر فراہم کی جانے والی امداد بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے اور وہ متاثرین کی زندگیوں میں مثبت [..]

post-image

XM نے Manny Pacquiao Foundation کا ساتھ دیا

‏یہ 02/11/2023 کو (PKT) 18:38 پر پوسٹ کیا گيا

ہمیں ہر کارِخیر کا حصہ بننے پر خوشی محسوس ہوتی ہے اور XM کو Manny Pacquiao Foundation کو کی جانے والی امداد پر ناز ہے، جو کہ 28 ستمبر کو دی گئی تھی۔ ہمارا عطیہ Cameleon Association کی حمایت میں ایک انتہائی نیک مقصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ یہ تنظیم ان نوجوان بچیوں کی دیکھ بھال اور بحالی کے لیے کام کرتی ہے جو بدقسمتی سے کسی بدسلوکی اور استحصال کا شکار ہوئی ہوتی ہیں۔ کاؤنسلنگ اور بحالی [..]

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔